Chairman VC Nagar

Chairman VC Nagar Elected Village Chairman from VC Nagar on 31st March 2022.

The constituency includes villages i.e Nagar, Badugal, Mirkhani, Patai, Kataghal, Lasht, and Patcholing.

22/02/2023

کتگل گاون میں پینے کا صاف پانی پوہنچ گیا الحمدللہ.

آج نگر باغ میں اپنے پیارے لوگوں کے ساتھ.
17/02/2023

آج نگر باغ میں اپنے پیارے لوگوں کے ساتھ.

13/02/2023

کٹاگل گاؤن میں پینے کے صاف پانی کا بہت مسئلہ تھا. الحمدللہ آج یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔

12/02/2023

ماشااللہ محمد زبیر (نگر لشٹ) کا گھر تکمیل کے قریب ہے.

11/02/2023

الحمدللہ پٹائی گاؤں میں پانی کا کنواں آج مکمل ہو گیا.

: ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ  میں نے عمرہ کر لیا ہے اور انشاء اللہ جلد اپنے لوگوں کے ساتھ ہوں گا . آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں.
10/02/2023

: ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ میں نے عمرہ کر لیا ہے اور انشاء اللہ جلد اپنے لوگوں کے ساتھ ہوں گا . آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں.

آج VC چیئرمین شہزادہ جمال الدین نے صدیق اکبر کے گھر کا دورہ کیا جو ایک یتیم ہے اور حالیہ بارشوں میں ان کا گھر مکمل طور پ...
05/09/2022

آج VC چیئرمین شہزادہ جمال الدین نے صدیق اکبر کے گھر کا دورہ کیا جو ایک یتیم ہے اور حالیہ بارشوں میں ان کا گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔ انشاء اللہ کل سے ان کے گھر کی تعمیر شروع ہو جائے گی۔

چیئرمین شہزادہ جمال الدین کی سربراہی میں آج وی سی نگر کے ممبران کے ساتھ اجلاس ہوا۔ ہمارے گائوں بدوگل، میرکھانی، کٹاگل، ل...
05/09/2022

چیئرمین شہزادہ جمال الدین کی سربراہی میں آج وی سی نگر کے ممبران کے ساتھ اجلاس ہوا۔ ہمارے گائوں بدوگل، میرکھانی، کٹاگل، لشت، پچولنگ، پراش اور پتائی کے حوالے سے بہت سے مسائل زیر بحث آئے اور انشاء اللہ یہ تمام مسائل جلد حل ہو جائیں گے.

پراش اور پتائی گاؤں کے لیے جیپ ایبل پل ہمیشہ سے ایک خواب تھا اور زیادہ تر سیلاب کے دوران پراش اور پتائی کے لوگ کئی دنوں ...
01/09/2022

پراش اور پتائی گاؤں کے لیے جیپ ایبل پل ہمیشہ سے ایک خواب تھا اور زیادہ تر سیلاب کے دوران پراش اور پتائی کے لوگ کئی دنوں تک پھنسے رہتے تھے جس سے اسکول جانے والے بچے، اسپتال جانے والی خواتین اور معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد متاثر ہوتے تھے۔ ہم نے اس پل کی اہمیت کے لیے ڈپٹی کمشنر چترال سے درخواست کی ہے۔ انشاء اللہ ہمیں امید ہے کہ اس پل پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔

الحمدللہ پٹائی اور پراش روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی.
31/08/2022

الحمدللہ پٹائی اور پراش روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی.

چیرمین ویلج کونسل نگر شہزادہ جمال الدین کی ہدایت پر نگر گول میں صفائی کا کام جاری ہے۔
30/08/2022

چیرمین ویلج کونسل نگر شہزادہ جمال الدین کی ہدایت پر نگر گول میں صفائی کا کام جاری ہے۔

الحمدللہ آج شہزادہ جمال الدین چیئرمین وی سی نگر نے نگر میں یوٹیلیٹی سٹور کی برانچ کا افتتاح کیا۔ اس سے ہمارے لوگوں کو آٹ...
05/08/2022

الحمدللہ آج شہزادہ جمال الدین چیئرمین وی سی نگر نے نگر میں یوٹیلیٹی سٹور کی برانچ کا افتتاح کیا۔ اس سے ہمارے لوگوں کو آٹا، گھی اور چینی کم نرخوں پر حاصل کرنے میں فائدہ ہوگا.

Address

District Chitral, Tehsil Drosh, Nagar
Chitral
17200

Telephone

+923219321664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman VC Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chairman VC Nagar:

Share