04/02/2026
05 فروری کا دن صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد ہے۔ وادیٔ کشمیر میں بسنے والے بے گناہ لوگ آج بھی آزادی، انصاف اور حقِ خود ارادیت کے منتظر ہیں۔ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
پاکستان کا ہر دل کشمیر کے ساتھ دھڑکتا ہے اور ہر آواز کشمیریوں کے حق میں بلند ہوتی رہے گی۔