Imran Khan Fans Chitral

Imran Khan Fans Chitral Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party on paper, but it is way bigger than that.

It's a dream for a prosperous Pakistan where every man and woman has high self esteem and takes care of fellow citizens per the priniciples of humanity.

21/10/2024

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا خطاب .. Imran Khan

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی نے الزامات چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر پر لگائے اور سوشل میڈیا پر ن لیگ والے کیو پاگل ہوگئے ہیں؟؟؟

‏Copied

05/02/2024

پی ٹی آئی چترال

04/01/2024
04/01/2024
31/12/2023

کاغذات نامزدگی۔
‏عمران خان..مسترد
‏شیخ رشید احمد۔۔مسترد
‏شیخ راشد شفیق۔۔مسترد
‏شاہ محمود قریشی۔۔مسترد
‏زین قریشی۔۔مسترد
‏شہریار آفری۔۔مسترد
‏علی محمد خان..مسترد
‏حماد اظہر..مسترد
‏پرویز الہی..مسترد
‏مونس الہی..مسترد
‏والدہ عثمان ڈار..مسترد
‏اھلیہ عمر ڈار..مسترد
‏فہمیدہ مرزا..مسترد
‏ذوالفقار مرزا..مسترد
‏زرتاج گل..مسترد
‏قاسم سوری..مسترد
‏عامر اللہ نیازی..مسترد
‏عاطف اللہ نیازی۔۔مسترد
‏جمشید چیمہ۔۔مسترد
‏مسرت جمشید چیمہ۔۔مسترد
‏علی محمد خان۔۔مسترد
‏مرادسعید۔۔مسترد
‏یاسمین راشد۔۔مسترد
‏خرم کھوسہ۔۔مسترد
‏نعیم حیدر پنچوتھہ ۔۔مسترد
‏اسد قیصر ۔۔مسترد
‏تیمور ظفر جھگڑا۔۔مسترد
‏شہرام ترکئی۔۔مسترد
‏عائشہ نذیر جٹ۔۔مسترد
‏عنایت خٹک۔۔مسترد
‏سردار شیر مزاری۔۔مسترد
‏سردار زاھد مزاری۔۔مسترد
‏سمیع اللہ چودھری۔۔مسترد
‏فاروق آعظم ملک۔۔مسترد
‏اختر مینگل۔۔مسترد
‏شوکت علی۔۔مسترد
‏علی اسجد ملہی۔۔مسترد
‏باؤ رضوان۔۔مسترد
‏عادل رضوان۔۔مسترد
‏حافظ عمار یاسر۔۔مسترد
‏طارق گجر۔۔مسترد
‏لالہ اسد اللہ۔۔مسترد
‏محمد علی۔۔مسترد
‏میاں ارقم خان۔۔مسترد
‏ ارسم خان۔۔مسترد
‏ عاصم خان۔۔مسترد
‏ علی وکیل خان۔۔مسترد،
‏فتح خالق بندیال۔۔مسترد
‏،فیصل بندیال۔۔مسترد
‏ ملک مظفر خان۔۔مسترد

‏ابرار الحق۔۔منظور
‏چودھری نثار۔۔منظور
‏عثمان بزدار۔۔منظور۔۔

ظلمت کے اندھیروں میں روشنی اور امن کا واحد سفیر
08/07/2023

ظلمت کے اندھیروں میں روشنی اور امن کا واحد سفیر

15/05/2023

‏چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
‏یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
‏اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
‏دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
‏کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
‏اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
‏ سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
‏پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
‏عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
‏میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
‏اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
‏وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!

کھبی مہنگائی کے لیے بھی نکلا کتا تھا یہ بندہ اب تو خیر مہنگائی ختم ہو چکی ہے😂
13/05/2023

کھبی مہنگائی کے لیے بھی نکلا کتا تھا یہ بندہ اب تو خیر مہنگائی ختم ہو چکی ہے😂

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار
11/05/2023

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار

11/05/2023

میرا یہ ایمان ہے یہ جو مرضی کر لیں، انشاءاللہ میں جیت جاؤں گا۔ چیئرمین عمران خان

Big news
11/05/2023

Big news

Address

Chitral
1700

Telephone

+923442115668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fans Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Khan Fans Chitral:

Share