Mulkhow

Mulkhow upper chitral

22/08/2026

jm mutaliba sader he 300 metero suraya kayo korelik

الحمدللہ! مُلکھو روڈ کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔شکریہ مکی محمد علی شاہ۔ آپ کی قربانی، ثابت قدمی اور مسلسل جد...
21/08/2026

الحمدللہ! مُلکھو روڈ کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
شکریہ مکی محمد علی شاہ۔ آپ کی قربانی، ثابت قدمی اور مسلسل جدوجہد کو مُلکھو کی عوام ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز تمنائیں پوری فرمائے، آپ کو صحت، عزت اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ بھی اپنے علاقے کی خدمت کرنے اور عوام کے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
دعا اور امید ہے کہ یہ روڈ مستقبل میں وریجون سے ہوتے ہوئے سیر تک بھی پہنچے، تاکہ پورے علاقے کے عوام کو بہتر سفری سہولت اور ترقی کے مزید مواقع میسر آئیں۔ ان شاء اللہ، آپ کی جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔

18/08/2026

Miki💪♥️

08/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزشتہ چند روز میں جو المناک سانحات ہم اہلیانِ موڑکھو پر گزرے، ان کا درد الفاظ میں بیان نہ...
07/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

گزشتہ چند روز میں جو المناک سانحات ہم اہلیانِ موڑکھو پر گزرے، ان کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے نوجوان توفیق الرحمن اور ثاقب اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ آئندہ ایسے حادثات سے بچنے کے لیے خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، خصوصاً دریا کے کنارے یا دیگر خطرناک مقامات پر۔ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا دکھ بن سکتی ہے۔

ساتھ ہی میں ہمارے علاقے کے قابلِ فخر بیٹے محمد علی شاہ میکی سینئر نائب صدر موڑکھو ڈویلپمنٹ مومنٹ (MDM) کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے موڑکھو کے عوام کے حقوق کے لیے مسلسل چھ روز بھوک ہڑتال کی۔ اللہ کے فضل سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے، مگر اس جدوجہد کی وجہ سے ان کی صحت شدید متاثر ہوئی اور انہیں علاج کے لیے پشاور جانا پڑا۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ ان شاء اللہ، صحت یاب ہو کر واپسی پر ان کی اس قربانی کے اعتراف میں موڑکھو روڈ پر ترقیاتی کام کے آغاز کے موقع پر ان کے نام کا یادگاری بورڈ نصب کیا جائے گا۔

یہ کسی فرد کا نہیں بلکہ حق، انصاف اور قربانی کا احترام ہے۔ ہمیں امید ہے کہ موڑکھو کے عوام ہمیشہ حق کا ساتھ دیں گے اور اپنے علاقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے متحد رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو ہر آفت سے محفوظ رکھے، ہمیں اتفاق و اتحاد عطا فرمائے اور حق پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔




30/07/2026

دنیا کی سب سے جاہل ترین عوام وہی ہوتی ہے جو اپنے مشترکہ حقوق کے بجائے اپنے متفرق لیڈروں کے لئے آپس میں لڑتے ہیں۔

Alhamdulillah! 🙌The hard work and sacrifice of Muhammad Ali Shah has paid offThe Asphalt/Tarco machine has finally reach...
29/07/2026

Alhamdulillah! 🙌
The hard work and sacrifice of Muhammad Ali Shah has paid off

The Asphalt/Tarco machine has finally reached Mulkhow ✅

Now we request the people of Mulkhow to unite
and monitor this work closely so that the project is completed properly

28/07/2026

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulkhow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share