Village Council Ayun-1

Village Council Ayun-1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Ayun-1, Government Organization, Chitral.

پاک، صاف، شفاف خیبرپختونخواپاک، صاف، شفاف خیبرپختونخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل ایون-1 کا صفائی اسٹاف علاقہ تھوڑیاندہ م...
18/08/2026

پاک، صاف، شفاف خیبرپختونخوا
پاک، صاف، شفاف خیبرپختونخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل ایون-1 کا صفائی اسٹاف علاقہ تھوڑیاندہ میں صفائی کے کام میں مصروفِ عمل ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ اپنے آس پاس صفائی کا خاص خیال رکھیں، کچرا کھلے عام جگہوں پر نہ پھینکیں، خود بھی صفائی کو یقینی بنائیں اور صفائی کے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
پاک علاقہ، صاف علاقہ، صحت مند علاقہ 🌿
آئیں! مل کر اپنے علاقے کو صاف، خوبصورت اور صحت مند بنائیں

18/08/2026
18/08/2026

نادرا دفتر میں درخواست جمع کرانے کے بعد اپنا شناختی کارڈ مقررہ مدت پوری ہونے پر جلد ازجلد وصول کر لیں۔
پالیسی کے مطابق شناختی کارڈ وصول نہ کرنے پر ڈلیوری کی آخری تاریخ کے 3 ماہ بعد تلف کر دیا جاتا ہے اور دوبارہ بنوانے کے لئے نئی درخواست اور فیس جمع کرانا پڑتی ہے۔

🇵🇰 Happy Independence Day!Pakistan Zindabad! 💚🇵🇰
13/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day!
Pakistan Zindabad! 💚🇵🇰

23/07/2026
پاک صاف شفاف خیبرپختونخوا پروگرام کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ویلج کونسل کا صفائی عملہ روزانہ...
17/06/2026

پاک صاف شفاف خیبرپختونخوا پروگرام کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ویلج کونسل کا صفائی عملہ روزانہ مختلف مقامات سے کوڑا کرکٹ اور دیگر فضلہ جمع کرکے مقررہ ڈمپنگ سائٹس تک منتقل کر رہے ہیں۔ اس مہم کا مقصد گاؤں کو صاف ستھرا، صحت مند اور آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ صفائی عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ

17/06/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکومت پاکستان
یونین کونسل آیون( آیون. بمبوریت ۔رمبور ۔ بریر ۔ بریرنیسار ۔گنگ ۔گہریت ۔سے تعلق رکھنے والی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ستفید ہونے والی خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ویلج کونسل آفس آیون میں مفت موبائل سمز کا اجراء شروع ہوچکا ہے ۔
لھذا ان تمام خواتین سے گزارش ہے جو کہ
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* سے سہ ماہی قسط وصول کررہی ہے
*صرف وسیلہ تعلیم*
یعنی سکول میں داخل بچوں اور بچیوں کے وظائف وصول کررہی ہے
*جلد از جلد اپنی موبائیل والٹ سمز وصول کرلیں*
*آپ کی سہولت کی خاطر انتظامیہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ویلج کونسل اسٹاف اور ٹیلی نار کمپنی سے یہ قدام اٹھایا ہے تاکہ ہروقت آپ اپنا مفت موبائیل والٹ کے سم وصول کرسکے*
*شکریہ*
منجانب
*انتظامیہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلعی آفس لوئیر چترال*

17/06/2026

Address

Chitral

Telephone

+923469890955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Ayun-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Ayun-1:

Shortcuts

Share