Chitral National

Chitral National To Capture the mountain communities moments and stories. https://www.youtube.com/

شندور پولو فیسٹیول 2024 چترال کے پولو کھاڑیوں کی نام
20/06/2024

شندور پولو فیسٹیول 2024 چترال کے پولو کھاڑیوں کی نام

Heavy snowfalls(8 inch) made in laspur upper chitral.
21/02/2024

Heavy snowfalls(8 inch) made in laspur upper chitral.

11/01/2024

Allah o akbar (like and share) mashallah

05/01/2024

بریکنگ نیوز۔

اج ایوانِ بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔

24/12/2023

بیرموغ لشٹ چترال ٹریک کے دوران آنوش عالم کا تمام سیاحوں کے نام پیغام۔

24/12/2023

فارم ب" کے اجراء کی پالیسی سے
متعلق نادرا کی وضاحت۔!

ترجمان نادرا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیر غور بھی نہیں ہے۔

نادرا کا کہنا ہے کہ پیدائش کے اندراج اور "فارم ب" بنوانے کےلیے بچوں کی عمر کی مختلف حدود مقرر ہیں، بچوں کی عمر کی مختلف حدود کو ڈیڈ لائن سے تشبیہ دینا درست نہیں۔

ترجمان نادرا نے مزید کہا کہ بعض حلقوں کے سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہیں، ذمہ دار شہری ہونے کا تقاضا ہے کہ ایسی بےبنیاد خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے

23/12/2023

خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں، محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق ترمیم مسلم فیملی آرڈیننس کے سیریل نمبر 13 اور 25 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نکاح نامہ میں کیش، منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی صورت میں حق مہر کی تفصیلات درج کرنا ہوں گی، نکاح نامہ میں حلف ختمِ نبوت بھی لازمی قرار دیا گیا، جس کے مطابق دولہا اور دلہن دونوں حلف ختمِ نبوت کے پابند ہوں گے۔

نکاح نامہ پر دولہا، دلہن، دونوں کے وکلاء اور گواہان کے دستخط ہوں گے، نکاح نامہ پر نکاح رجسٹرار کے دستخط اور مہر بھی لازمی قرار دی گئی ہے

15/12/2023

13 دسمبر 1936مسلم اسماعیلوں کے امام شاہ کریم الحیسنی کا پیدائش کا دن ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے اسماعیلی مسلم کمیونٹی کی مختصر تاریخ بھی دیکھے۔

14/11/2023

Shandur polo festival 2023
Polo game Laspur lower vs Laspur upper.
#спорт

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral National posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category