Jamaat -e- Islami Chitral Lower

Call Directions Website Contact the organization

Jamaat -e- Islami Chitral Lower This page is serving as the official page of Jamat-e- Islami Lower Chitral

02/10/2026

🔴 LIVE
بونیر:پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف سواڑی بازار میں جلسہِ عام۔

01/10/2026

🔴 LIVE | اہم پریس کانفرنس

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےچترال کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات میں کرپشن کو روکنے کے لیے جماعت اسلامی ایک عرصہ سے احتج...
27/09/2026

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
چترال کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات میں کرپشن کو روکنے کے لیے جماعت اسلامی ایک عرصہ سے احتجاج
کرتی آئی ہے۔ اب تو "گھر" سے آوازیں آنے لگی ہیں۔ الزام لگانے والا کوئی پہلی مرتبہ الزام نہیں لگا رہا، اس سے پہلی والی حکومت کے دور میں بھی اس شخص نے سوشل میڈیا میں کرپشن کی کہانیاں سامنے لا چکا ہے، مگر کوئی ان پر کان نہیں دھرتا۔
اس بندے کے الزامات ہرگز نظر انداز کر دینے والے نہیں ہیں۔ چاہیے تو یہ ہے انکوائری کے ذریعے الزامات کی حقیقت کو سامنے لایا جائے۔

26/09/2026

🔴 LIVE | اہم پریس کانفرنس

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

حکومت سنجیدہ ہے تو وزیراعظم کو آن بورڈ آناہوگا۔ لیاقت بلوچ
20/09/2026

حکومت سنجیدہ ہے تو وزیراعظم کو آن بورڈ آناہوگا۔ لیاقت بلوچ

19/09/2026

🔴 LIVE

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد سپر مارچ کے حوالے سے منصورہ میں اہم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

18/09/2026

🔴سپر لانگ مارچ کے حوالے سے جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام جلسہ عام

18/09/2026

🔴سپر لانگ مارچ کے حوالے سے جماعت اسلامی مردان کے زیر اہتمام جلسہ عام

18/09/2026

شکریہ امیر محترم ❤️❤️❤️
Hafiz Naeem ur Rehman
Jamaat -e- Islami Pakistan
Jamaat -e- Islami Chitral Lower

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Chitral Lower:

Shortcuts

Share