Zani Pass Mulkhow

Zani Pass Mulkhow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zani Pass Mulkhow, Landmark & historical place, Mulkhow Upper Chitral, Chitral.

"Zani Pass: Where Mountains Meet Heaven

Located in Mulkhow Chitral Valley, Pakistan, Zani Pass offers breathtaking views, thrilling treks, and unforgettable Come and immerse yourself in the natural beauty and unique culture of this hidden gem.

28/01/2025

😄😄

09/01/2025

😁😁😁

07/11/2024

❤❤

ایک روزہ کہو فیسٹیول، زائنی پاس موڑکہو  اپنے تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ اختیتام پزیر ہوگئے زائنی پاس موڑکہو م...
14/10/2024

ایک روزہ کہو فیسٹیول، زائنی پاس موڑکہو اپنے تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ اختیتام پزیر ہوگئے

زائنی پاس موڑکہو میں زائنی پاس اسپاٹ کلب کے زیرِ اہتمام ایک روزہ کہو فیسٹیول کا شاندار اختتام ہوا۔ اس فیسٹیول کا بنیادی مقصد کہو ثقافت علاقے میں سیاحت کھیلوں کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو صحت مند تفریحی سرگرمیوں میں مشغول کرنا تھا۔ اس ایونٹ کے انعقاد میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس اپر چترال، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اپر چترال، اور ینگ لیڈر پارلیمنٹ اپر چترال نے کلیدی کردار ادا کیا۔

کہو ثقافت کے مختلف روایتی کھیل اس فیسٹیول کا حصہ تھے، جن میں
1. رسہ کشی– طاقت کا مقابلہ
2. شپییر کیڑی – کہو ثقافت کا روایتی کھیل
3. بوک دیک– رفتار اور پھرتی کا امتحان
4. بوڈی دیک – ہنر اور توازن کا مظاہرہ
5. پیرا گلائیڈنگ – ہوائی مہم جوئی
6. ریس– رفتار کا مقابلہ

فیسٹیول میں اپر چترال کے مختلف سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی، جنہوں نے ایونٹ کو سراہا اور اس کے مقاصد کی تعریف کی۔
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب حسیب الرحمن خان خلیل اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے مقامی کھیلوں کے فروغ میں اس طرح کے ایونٹس کی اہمیت پر روشنی ڈالی
اور کھو فسٹول زائنی پاس کو کلینڈر ایونٹ میں شاملُ کرنےکا اعلان کیا ۔

یہ فیسٹیول نہ صرف کہو ثقافت کے احیاء کا ذریعہ تھا بلکہ اس نے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ایسے ایونٹس سے علاقے کی ثقافت زندہ رہتی ہے اور کمیونٹی کے اندر بھائی چارہ اور ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے
آج کے ایونٹ میں چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونیوالے 10 کلومیٹرمیراتھن
ریس شائقین کے توجہ کامرکز بنا
ایک طرف 12ہزار 800فیٹ کی بلندی دوسری جانب
2کلومیٹر
برف ُمیں ریس
ایتھلیٹس کے لئے تجرباتی اور چلنجز تھا
تاہم پہلی مرتبہ منعقدہ میراتھن ریس انتہائ شفاف طریقے سے
اہتمام کو پہنچ گئے
میراتھن
ریس میں۔ زائنی سے تعلق رکھنے والے
رخمت حکیم پہلے نمبر پر 10 کلومیٹر ریس مکمل
اطہر جنالی۔ کوچ دوسرے وقار جنالی کوچ تیسرے
پوزیش حاصل کینُ
اسی طرح آج کا تاریخی سیاحتی
پرگرام اپنے اختیام کو پہنچ گئے

میں اپنی طرف سے
زائنی پاس۔ اسپاٹ کلپ چترال کے تمام زمدران اور ممبران کی طرف سے
کھو فسٹول
زائنی پاس آئے ہوئے اپنے تمام معزاز مہمانان گرامی
کھلاڑی
شائقین
اور خصوصی طور پر آج کے اس اہم پرگرام کے مہمان خصوصی
ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرخمن خلیل ۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹ افیسر محترمہ شہناز صاحبہ اپرچترال ُڈسٹرکٹ یوتھ افسر اپر چترال جناب عثماںُ خا ن۔ سیر آنگ صاحب کا بےحد مشکور ممنون ہیں
ائُندہ کے لئے بھی یہی توقع رہیگا
اسکے علاوہ جو بھی ہمارے ساتھ۔ تعاوں کیا ہم سبکامقروض
ہیں

شاہ فورمین رئیس چترالی

کہو فیسٹیول موڑکہو 2024 زائنی پاس ایک دلکش اور منفرد ایونٹ ہونے والا ہے، جو پہلی بار اپر چترال کے دلکش علاقے زائنی پاس م...
11/10/2024

کہو فیسٹیول موڑکہو 2024 زائنی پاس ایک دلکش اور منفرد ایونٹ ہونے والا ہے، جو پہلی بار اپر چترال کے دلکش علاقے زائنی پاس موڑکہو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیسٹیول کا انعقاد زائنی پاس اسپورٹس کلب چترال کی میزبانی میں کیا جا رہا ہے، جس میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ اپر چترال اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کا بھرپور تعاون شامل ہے۔

یہ فیسٹیول چترال کی ثقافتی ورثے کو زندہ کرنے کا ایک بہترین موقع ہو گا، جہاں روایتی کھیلوں کے ساتھ پہلی مرتبہ چترال کی تاریخ میں مینی میراتھن ریس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ 10 کلومیٹر کی یہ دوڑ اپر اور لوئر چترال کے 500 ایتھلیٹس کی شرکت کے ساتھ ایک تاریخی لمحہ ہو گی۔ کامیاب ایتھلیٹس کو نہ صرف عزت بلکہ نقد انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

دور دراز سے آنے والے مہمانوں، ایتھلیٹس اور سیاحوں کے لیے زائنی پاس میں ہی رہائش کا خاص انتظام کیا گیا ہے، تاکہ وہ یہاں کی قدرتی خوبصورتی اور چترال کی مہمان نوازی کا بھرپور لطف اٹھا سکیں۔

اگر آپ بھی اس شاندار موقع کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو میراتھن ریس میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن کا عمل 14 اکتوبر کی صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

واٹس ایپ نمبر:
03441990311
0343 1113613
0342 0571479

یہ موقع مت کھوئیں، آئیں اور چترال کی دلکش ثقافت اور کھیلوں کا حصہ بنیں!

28/08/2024
01/06/2024

Two Japanese mountaineers
Kenro Nakajima, 38, and Kazuya Hiraide, 44,scaled Terich Mir (7708M), the highest peak of Hindu Kush mountain range, on July 23 Sunday,2023

❤❤
05/05/2024

❤❤

29/04/2024

Zani Pass Mulkhow Upper Chitral
Video By: Ifftis photography

28/04/2024

Time Lapse Video Zani Pass Mulkhow Upper Chitral

Address

Mulkhow Upper Chitral
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zani Pass Mulkhow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share