SettlementChitral

SettlementChitral Departmental Official Page

14/05/2025
ریونیو/سیٹلمنٹ سٹاف دروش نے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنردروش جناب عدنان حیدرملوکی صاحب سے ملاقات  کی اور خوش آمدیدکہا ۔اسسٹنٹ ...
13/09/2024

ریونیو/سیٹلمنٹ سٹاف دروش نے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنردروش جناب عدنان حیدرملوکی صاحب سے ملاقات کی اور خوش آمدیدکہا ۔اسسٹنٹ کمشنرصاحب نے سرکاری اموراورعوامی خدمات بہترطریقےسےاداکرنے کی ہدایت کی۔سٹاف نے اسسٹنٹ کمشنرصاحب کواپنے فرائض خوش اسلوبی سے اداکرنےاورہرممکنہ تعاؤن کی یقین دہانی کی

Settlement Map. Tehsil Drosh.
28/12/2022

Settlement Map. Tehsil Drosh.

سیٹلمنٹ/ایکوزیشن تحصیلدار دروش محمد فاتح عالم خان نے آج دمیل نثار میں مجوزہ پولیس سٹیشن کی زمین ایکوائر کرنے کیلئے موقع ...
12/11/2022

سیٹلمنٹ/ایکوزیشن تحصیلدار دروش محمد فاتح عالم خان نے آج دمیل نثار میں مجوزہ پولیس سٹیشن کی زمین ایکوائر کرنے کیلئے موقع کا دورہ کیا۔

سیٹلمنٹ افیسر اپر ,لوئر چترال محمد عرفان الدین کی سربراہی  میں تحصیلداران اور نائب تحصیلدارن بندوبست  کا میٹنگ منعقد ہوا...
14/10/2022

سیٹلمنٹ افیسر اپر ,لوئر چترال محمد عرفان الدین کی سربراہی میں تحصیلداران اور نائب تحصیلدارن بندوبست کا میٹنگ منعقد ہوا۔۔جس میں سیٹلمنٹ سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔۔سیٹلمنٹ افیسر نے تحصیلداران کو ہدایت کی وہ عوام کی خدمت صاف,
شفاف اور ایمانداری سے کریں۔تا کہ پٹوار نظام سے لوگوں کو فائدہ ہو۔ ذیادہ مسلے مسائل اور تنازعے اراضی کی وجہ سے ہوتے ہیں تو اپنا کام دل لگا کر کریں اور شفاف اندراج کریں تا کہ کسی کی حق تلفی نا ہو۔اور سیٹلمنٹ افیسر صاحب نے سرکاری اراضی سے متعلق اندراج کے بارے میں بتاتے ہوۓ کہا کہ سرکاری اراضی کا اندراج نہایت خوش اصلوبی اور ایمانداری سے کی جاۓ اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔میٹینگ کا مقصد عوام اور ریاست کا جائز حق ہرگز ضائع نہ ہونے دیا جاۓ۔اور جو سرکاری اراضی غلطی سے کسی اور کے نام درج ہوۓ ہیں ان پر ایک ہفتے کے اندر نظر ثانی کر کے فوری درست کیۓ جائیں۔عملے سے متعلق کہا کہ عملے کے جائز مسائل پر ہر قسم کی سپورٹ کی جاۓ گی۔اور غیر حاضر عملےکے تنخواہ روکنے اور فوری جواب طلبی کا حکم بھی صادر فرمایا۔۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Land Settlement Staff while performing flood relief activities.
30/08/2022

Land Settlement Staff while performing flood relief activities.

29/08/2022

سڑکیں اور رابطہ راستے سب سیلاب کی نذرہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی انتہائی مشکل تریں علاقوں میں فیلڈ سٹاف نے اسسمنٹ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔

سیٹلمنٹ تحصیلدار دروش، چیرمین صاحبان مختلف وی سیز اورریونیو افسران سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی اسسمنٹ کیلئے  ایک جامع لائح...
28/08/2022

سیٹلمنٹ تحصیلدار دروش، چیرمین صاحبان مختلف وی سیز اورریونیو افسران سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی اسسمنٹ کیلئے ایک جامع لائحہ عمل بنایا۔ میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو۔

30/05/2022

اچھی خبر
سٹلمنٹ ریگولرئزیشن کا اگلا مرحلہ
کل کےاسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

16/05/2022

سٹلمنٹ اسٹاف چترال کے ریگولرئزیشن کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت
کل کے کیبنٹ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل
تمام اسٹاف دعا کریں۔

Address

Land Settlement Operation
Chitral
17200

Telephone

+92943412379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SettlementChitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SettlementChitral:

Share