جمعيت علماء اسلام سجاول

Call Directions Contact the organization

جمعيت علماء اسلام سجاول الله کي پارت آ

جے یو آئی ضلع سجاول کے جنرل سیکریٹری حافظ فضل اللہ فیاض کی جے یو آئی تحصیل شاہ بندر کے امیر مولانا اسداللہ سنجرانی سے تف...
03/08/2026

جے یو آئی ضلع سجاول کے جنرل سیکریٹری حافظ فضل اللہ فیاض کی جے یو آئی تحصیل شاہ بندر کے امیر مولانا اسداللہ سنجرانی سے تفصیلی ملاقات
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ضلعہ سجاول کے جنرل سیکریٹری حافظ فضل اللہ فیاض نے تحصیل شاہ بندر کے امیر مولانا اسداللہ سنجرانی سےعثمانیہ سوسائٹی چوہڑجمالی آفیس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سکھر میں منعقد ہونے والے عالمی امن اجتماع کے انتظامات، کارکنوں کی شرکت اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اسی موقعہ پر دونوں رہنماؤں نے عالمی امن اجتماع کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تعاون اور منظم تیاریوں پر اتفاق کیا، جبکہ کارکنوں سے اجتماع میں بھرپور شرکت کی بھی اپیل کی گئی۔

04/05/2026

Address

Chuhar Jamali District Sujawal
Chuhar Jamali
73070

Telephone

+923007082696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعيت علماء اسلام سجاول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمعيت علماء اسلام سجاول:

Shortcuts

Share