30/07/2025
🎉 سالگرہ مبارک ہو محمد نفیس بھٹی! 🎉
31 جولائی – ایک خاص دن، ایک خاص شخصیت کے نام
آج اُس شخص کی سالگرہ ہے جو صرف میرا دوست نہیں بلکہ میرا بھائی، میرا فخر، اور میری دعاؤں کا مرکز ہے۔
محمد نفیس بھٹی — ایک مخلص، باہمت، اور سچے دل والا انسان ❤️
✨ تیری مسکراہٹ کبھی مدھم نہ ہو
✨ تیری کامیابیاں ہر سال بڑھتی جائیں
✨ رب تجھے دنیا و آخرت کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین
💼 جنرل سیکرٹری – کلرکس بار چونیاں
سینئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل چونیاں
🚀 نوجوان لیڈر، بااخلاق، اور باوفا دوست
نفیس! تُو ہمیشہ یونہی ترقی کرتا رہے، اور ہم تیرے ہر لمحے پر فخر کرتے رہیں۔