Abubakar Azad

Abubakar Azad انسان ذات کی خدمت میرا پیشہ ہے social activities

Plz support
21/05/2024

Plz support

, السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو رمضان المبارک کا مہینہ آنے والا ہے ،مساجد میں افطاری اور نماز تراویح کے لیئے واٹر کولر کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں
تو آپ سے درخواست ہے کہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں، جزاک اللہ خیرا
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
00923003139360

20/05/2024
20/05/2024
20/05/2024

اک ضرورت مند کو ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے
تخمینہ
18500

اپنے پیاروں کے نام صدقہ جاریہ
ایصال ثواب کی نیت سے ہینڈ پمپ ڈونیٹ کریں
مستحق افراد میں صاف اور میٹھے پانی کی رسائی میں ہمارا ساتھ دیں

مزید معلومات کے لیے 00923153139360

انسان ذات کی خدمت میرا پیشہ ہے

19/05/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

2022 کے سیلاب کے دوران لوگ جن مشکلات سے گزر رہے تھے سب سے بڑی تکلیف چھت کا نہ ہونا

سخت تپتی دھوپ اور سخت سردیوں میں رہنے پر مجبور نادار مسکین دہاڑی دار مزدور طبقہ جنہیں اپنے پیٹ بسر کرنے پر زندگیاں گزر گئی
ایسے طبقہ جنہیں دنیا سے اور کوئی غرض نہی صرف پیٹ پالنے کے لیے کھانا اور سر ڈھانپنے کیلئے چھت کی ضرورت ہوتی ہے
ایسے طبقے پر توجہ دی جائے اور انہیں شعور دینے کے لیے جو ادارے کوشاں ہیں لائق تحسین ہیں
اس سے پہلے انہیں ضروریات زندگی کے مسائل حل کی جائیں پھر دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لیئے رضامند ہوتے ہیں

2022 کے سیلاب میں ہزاروں گھر منہدم ہوگئے
لوگ پریشان حال آسمان تلے رہنے پر مجبور تھے

ہماری کوشش تھی کہ ضرورت مندوں کے لیئے انکے گھر بنائی جائیں تاکہ اس تپتی دھوپ اور تیز سردیوں میں محفوظ رہیں

الحمدللہ اک فکر مند خاندان جنہیں خدا نے ایسے کاموں میں چنا ہے
ہر وقت اسی فکر میں رہتے ہیں کہ مستحق افراد تک ہمارا خیر پہنچے ہمنے انکی امانتیں باحفاظت لوگوں تک پہنچانے کی ممکن کوشش کی ہے
الحمدللہ 6 خاندان کو
معیاری میٹریل
پختہ دیواریں
گارڈر ٹیئر روف کلر
لیٹرین کے ساتھ
گھر بناکر دیئے

اللہ تعالیٰ میرے بھائیوں بہنوں کے اس خیر کو قبول فرمائے
مزید کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے

نادار مسکین لوگوں کو گھر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں

مزید معلومات کے لیے
00923153139360

11/05/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
زیر تعمیر مسجد شریف کا بقایا کام کرنے کی درخواست ہے
علاقے میں سخت گرمی کی وجہ سے نمازی بہت پریشان ہیں
اور دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بچوں کو چھت مہیا نہی
اس لیئے اہل خیر اس خیر میں اپنا حصہ ڈالیں
مزید معلومات اور وزٹ کرنے کے لیئے رابطہ کریں
0092315313936

11/05/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اک قصبہ کے لیئے باتھروم کی اشد ضرورت ہے
تخمینہ 65000
اہل خیر متوجہ ہوں

29/08/2023

پوری فیسبک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوّت ذندہ باد
❣️

27/08/2023

السلام عليڪم
کبھی سوچا ہے میرے اندر کتنا اخلاص اور میں کتنا مخلص ہوں
جب یہ ہونا شروع ہوا پھر آپکے اندر کا شیطان بھاگ جائےگا

Address

Dadu

Telephone

+923003139360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubakar Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abubakar Azad:

Share

Category