07/03/2026
*پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نٹار احمد کھوڑو نے حیدرآبار/میرپورخاص/شہید بینظیر آباد ڈویژن کا مشترکہ اجلاس مورخہ 13 مارچ بروز جمعہ بمقام راول فارم حیدرآباد میں طلب کرلیا ھے*
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی *47ویں* یوم شہادت کے حوالے سے رکھے اجلاس کے سلسلے میں
*حیدرآبار/میرپورخاص/شہید بینظیر آباد ڈویژن کا مشترکہ اجلاس،* جمعہ 13 مارچ، دوپہر 3 بجے، صوبائی قائم مقام سیکرٹری اطلاعت،
شرجیل انعام میمن, کی رھائشگاہ،بمقام *راول فارم،* حیدرآباد میرپورخاص روڈ، حیدرآباد میں ھوگا۔۔۔
اجلاس میں درج ذیل ذمہ دارن کو شرکت کی دعوت دی گئی ھے
*اراکین صوبائی ایگزیکٹو،*
*متعلقہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین CEC//FC سابق اراکین سندھ کونسل*
*ڈویژنل/ضلعی صدور/حنرل سیکرٹرہز/انفارمیشن سیکرٹریز،*
*اراکین سینیٹ، قومی و صابائی اسمبلی و ٹکٹ ھولڈرز*
*تعلقہ/سٹی کے صدور و جنرل سیکریٹریز*
*یونین کاونسلز کے صدور*
*تمام زیلی نظیموں کے صوبائی/ڈویژنل/ضلعی صدور*
*میئرز/ڈپٹی میئرز وچئرمین/وائس چیئرمین ضلع کاونسلز*
*چئرمینز TMC's,میونسپل کمیٹیز/ٹاون کمیٹیز و یونین کاونسلز*
*نوٹ:- تمام ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریژ کو تاکید کی جاتی ھے کہ اپنے اپنے اضلاع سے تعلق رکھنے والے مندوبین کو اجلاس کی اطلاع بہم پہنچائیں اور ان کی شرکت کو یقین بنائیں*
شکریہ
پی پی پی، سندھ