Dadu. Beautiful City Of Sindh

Dadu. Beautiful City Of Sindh This page for the fans of dadu's

30/01/2021
MashaAllah
06/11/2020

MashaAllah

31/10/2020

مکہ مکرمہ/ ‏مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی، کار قبضے میں لے لی گئی۔ حملہ آور گرفتار۔
واقعے کی تحقیقات جاری .

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی ...
19/10/2020

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"

🌹خوبصورت معاشرے ایسی ہی ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں۔🌹
Copied

ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھ...
18/10/2020

ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھڑی ہو کر کہتی ہے۔ انکل! ایک کام کہوں، کروگے؟
جی بیٹا بولو، کیا کام ہے؟
انکل! وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے؟ مجھے چاہیے۔
ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے۔ مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں۔ میں آہستہ، آہستہ جمع کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہوتی ہے۔ بولتا ہے، بیٹا کوئی بات نہیں۔ یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس طرح کوئی چیز مت مانگنا، لوگ بہت برے ہیں۔کسی پر بھروسہ مت کیا کرو.
جی انکل بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے.
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے۔ اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہاتھ چڑھ گئیں تو زینب اور فرشته کا سا حال ہی ہوگا.
ٹیچرز سے گذارش ہے۔
خدارا! اگر بچے کوئی کاپی، پینسل، کلر پینسل وغیرہ نہیں لا پاتے تو جاننے کی کوشش کیجئے۔
کہ کہیں اس کی غربت اس کے آڑے تو نہیں آ رہی۔
اور ہو سکے تو ایسے معصوم بچوں کی تعلیم کے اخراجات آپ ٹیچر حضرات مل کر اٹھا لیا کریں۔

یقین جانیں ہزاروں، لاکھوں کی تنخواہ میں سے چند سو روپے کسی کی زندگی نہ صرف بچا سکتی ہیں بلکہ سنوار بھی سکتی ہیں!!!
Coppied

ماں پاگل بھی ہو جائے اولاد کو نہیں بھول سکتی😭 اللہ سب کی ماوں پر اپنی نظر رحمت رکھے. آمین🙏
25/09/2020

ماں پاگل بھی ہو جائے اولاد کو نہیں بھول سکتی😭 اللہ سب کی ماوں پر اپنی نظر رحمت رکھے. آمین🙏

🌷
24/09/2020

🌷

آمین یا رب
20/09/2020

آمین یا رب

ڪرونا جي واپسي...مارڪيٽ رات 8 بجي کان صبع 6 بجي تائين بند رهنديون هفتي ۾ هڪ ڏينهن جمع يا ڇنڇر تي ڪرونا موڪل تي هوندي هوٽ...
17/09/2020

ڪرونا جي واپسي...
مارڪيٽ رات 8 بجي کان صبع 6 بجي تائين بند رهنديون هفتي ۾ هڪ ڏينهن جمع يا ڇنڇر تي ڪرونا موڪل تي هوندي هوٽلون بند رهنديون صرف پارسل جي اجازت هوندي.

Address

Cinema Chowk Dadu
Dadu
76200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dadu. Beautiful City Of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share