JAMAT Islami Tehsil Dargai

JAMAT Islami Tehsil Dargai Allah The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has an honest, visionary and brave leadership.

24/09/2020
11/05/2020

Afkaar e Maududi

مولانا مودودیؒ کی بیٹی حُمیرا مودودیؒ لکھتی ہیں :

" میری بیٹی سے بہت پیار کیا کرتے تھے ۔ ایک بار ہم اُسے لے کر انار کلی( لاہور) گئے ۔ سامنے سے پیپلزپارٹی کا جلوس آ گیا ۔ اب اس پارٹی کا جلوس ہو اور ابّا جان کو گالیاں نہ پڑیں، یہ کیسے ہو سکتا تھا ۔ میں نے گالیاں سُن کر ڈرائیور سے کہا کہ گاڑی واپس گھر کی طرف لے چلو ۔
گھر کھانے پر ساتھ والی کرسی پر بیٹھ کر میری بیٹی رابعہ کہنے لگی : " نانا ابّا! مولانا مودودی آپ ہی ہیں؟ "
کہنے لگے " ہاں بیٹی میں ہی ہوں ۔"
اِس پر رابعہ بولی " انار کلی میں تو آپ کو گالیاں مل رہی تھیں ۔ "
ابّا جان مُسکرا پڑے اور اس کی بات کو دُہرانے لگے ۔
ہم نے کہا " خوش تو ایسے ہو رہے ہیں جیسے کوئی دولت مل گئی ہے ۔ "
کہنے لگے " بیٹی! اللہ کے راستے میں گالیاں کھانا انبیاء علیہم السلام کی سُنّت ھے ۔ "

( تذکرہ سیّد مودودیؒ ۔ جلد دوم )

01/06/2019
17/05/2019

آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے

Address

Dargai Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMAT Islami Tehsil Dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JAMAT Islami Tehsil Dargai:

Share