Zeeshan Khan Titer Khel

Zeeshan Khan Titer Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Khan Titer Khel, Political Party, Darra Pezu.

• Ex/Former Divisional General Secretary, PYO Dera Ismail Khan (2015-2020)

• Ex-Focal Person to Federal Minister of overseas (2022)

• Member of senate selection Board, University of Lakki Marwat (Current)

24/03/2026

عید کے تیسرے دن دراپیزو کے ناظم فاروق خان نے دعوت کا اعتمام کیا تھا،

اس موقع کے اوپر پیزو کی شان چوہدری سلمان، uzair khan ، عمر خان اور عامر خان موجود تھے.
Marwat Salman Khan
MaLik FarOoq

23/03/2026

عید کے دوسرے دن❤️

21/03/2026

آپ سب کو عید مبارک💕
🇵🇰

اللہ تعالیٰ لکی مروت اور پورے پاکستان میں امن، سکون اور خوشحالی عطا فرمائے۔اللہ ہمارے ملک کو ہر قسم کی بدامنی سے محفوظ ر...
20/03/2026

اللہ تعالیٰ لکی مروت اور پورے پاکستان میں امن، سکون اور خوشحالی عطا فرمائے۔
اللہ ہمارے ملک کو ہر قسم کی بدامنی سے محفوظ رکھے اور ہمیں اتحاد و بھائی چارے کی توفیق دے۔

عید مبارک 🇵🇰

15/03/2026

I love Madinah. A city where every prayer feels closer to heaven❤️

13/03/2026

الحمدللہ!
اللہ نے پھر اپنے گھر کی حاضری کا شرف بخش دیا۔
آج عمرہ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ سب دوست دعا کریں اور کمی بیشی معاف فرمائیں

10/03/2026

لکی مروت میں بچہ بازی کے خلاف ایک بھرپور کمپین ہونی چاہیے۔
بچہ بازی ایک ناسور ہے اور اس کے خلاف آواز اُٹھانا جہاد ہے۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

09/03/2026

الحمدللہ سحری کر لی,دعا ہے اللہ سب کو صحت اور برکت دے۔ 🤲

01/03/2026

آج اپنے پیارے دوست مبشر خان کنڈی کے ساتھ افطاری کے موقع پر نہایت خوشگوار وقت گزارا.

01/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل کرنے کی نیت رکھتا تھا۔(بخاری و مسلم)

اللہ تعالٰی رحم اور خیر کا معاملہ عطا فرمائے آمین

25/02/2026

❤️

Address

Darra Pezu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Khan Titer Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share