Main Arqan Iqbal

Main Arqan Iqbal social worker

06/10/2023

اس خطے میں آج بھی دو قومیں آباد ہیں جن میں سے ایک نیچ ذات بلڈی سویلینز ہیں!

Bharosa rakhein abba sirf match dekhun ga
03/05/2023

Bharosa rakhein abba sirf match dekhun ga

29/04/2023

‎جب موسم خراب تھا
‎ گندم کی تصاویر
‎ لگا کر توبہ استغفار کر رہے تھے اب گندم کی کٹائی کے وقت ہارویسٹر پر سدھو موسے والے
‎ کے گانے چل رہے ہیں

19/04/2023

Pakistan zindabad.... 💔

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے ل...
03/04/2023

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ، کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ، اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚

23/03/2023

شیطان کے زنجیروں میں جھکڑے جانے کے فوری بعد، یکم رمضان کو کجھور کی قیمتوں میں 35 فیصد جبکہ ٹوپی،تسبیح،عطر اور جائے نماز کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد تک کا اضافہ ہوگیا ہے 🤫🫢🫡

Sad 😭 reality...
13/03/2023

Sad 😭 reality...

04/03/2023

اسرائیل میں سود کی شرح2.50فیصد ۔ بھارت میں3.40فیصد ۔ اور پاکستان میں21فیصد ۔مزے کی بات 5 لاکھ علماء کا وارث بھی حکومت میں ہے
(وما علینا )

24/02/2023

مڈل کلاس بچے والدین کو پریشان
دیکھ کر اپنے خواب قربان کر دیتے ہیں

13/02/2023

آج پاکستان میں پیاز 300 روپے کلو ہو گیا ہے
لہٰذا فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی بجائے چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے:
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی بڑھتا ہے۔
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک یا دو عدد پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
چند دن کر کے دیکھیں ان شاءاللہ ریٹ ٹوٹ جائے گا۔
جب دکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ نہیں رہے گی۔ جس سے پیاز کے بڑے زخیرہ اندوز متاثر ہو گے کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا۔۔

🥺
13/02/2023

🥺

Address

Jassar Wala
Daska

Telephone

+923066450590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Arqan Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Main Arqan Iqbal:

Share

Category