PMML Sialkot

PMML Sialkot Official representator of Pakistan Markazi Muslim League Sialkot

مرکزی مسلم لیگ پی پی 48 بڈیانہ
05/06/2026

مرکزی مسلم لیگ پی پی 48 بڈیانہ

🌍 5 جون — عالمی یومِ ماحولیات (World Environment Day) 🌱صاف، سرسبز اور محفوظ ماحول ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ درخت لگانا، ...
05/06/2026

🌍 5 جون — عالمی یومِ ماحولیات (World Environment Day) 🌱
صاف، سرسبز اور محفوظ ماحول ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ درخت لگانا، پانی کی حفاظت کرنا، پلاسٹک کے بے جا استعمال سے بچنا اور اپنے اردگرد صفائی کو فروغ دینا ایک بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
مسلم یوتھ لیگ سیالکوٹ کے نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ ماحول دوست سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، شجرکاری مہمات کا حصہ بنیں اور اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے میں عملی کردار ادا کریں۔
آئیے! اس عالمی یومِ ماحولیات پر عہد کریں کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، صاف اور خوبصورت پاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔
"آج ایک درخت لگائیں، کل ایک بہتر دنیا پائیں" 🌳
🌿🌍💚
Muslim Youth League Pakistan محمد تابش

05/06/2026
01/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد سندھو صاحب کی والدہ کے جنازہ میں انجینئر اعجاز نصر صاحب کی شرکت

31/05/2026

سیالکوٹ شہر میں ایک بہن کے لئے اے بی پازیٹو بلڈ AB+کی اشد ضرورت ہے جس بھائی کا ہو اور عطیہ کرنا چاہتا ہو وہ رابطہ کرے
03044081827

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَ۔اللَّهُمَّ اغْفِرْلَهَا وَارْحَمْهَا، وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا، وَأَكْرِ...
31/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَ۔

اللَّهُمَّ اغْفِرْلَهَا وَارْحَمْهَا، وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا، وَأَكْرِمْ نُزُلَهَا، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهَا، وَاغْسِلْهَا بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهَا مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ۔

شریکِ غم: پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل ڈسکہ

31/05/2026

انجینئر اعجاز نصر صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ کی زیر نگرانی عید قربان پر شعبہ خدمت خلق کی جانب سے ہزاروں گھروں میں عید کا تحفہ پہنچایا گیا

30/05/2026

شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ
عید کے موقع پر بھرپور خدمت
جنرل سیکرٹری انجینئر اعجاز نصر صاحب سیالکوٹ میں کئیے جانے والے کام کو بیان کر رہے ہیں

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share