City 2 News

City 2 News ہر خبر سے رہیں باخبر

05/08/2026

ڈسکہ میں پانی کھڑا ہونے سے شہری پریشان

ڈسکہ میں چوہوں کی بھرمار چوہے کے کاٹنے ایک بچہ جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے پیں ڈسکہ کالج روڈ پر ایک بچہ جوجوڑوا پی...
05/08/2026

ڈسکہ میں چوہوں کی بھرمار چوہے کے کاٹنے ایک بچہ جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے پیں ڈسکہ کالج روڈ پر ایک بچہ جوجوڑوا پیدا ہوئے تھی کے ایک بچہ کو چوہا نے کاٹ لیا اور وہ بچہ جاں بحق ہوگیا اسطرح پسرور روڈ پر ملک ادریس کو سوتے ہوئے چوہا نے کاٹ جس نے سول ہسپتال سے انجکشن لینے کے بعد ٹھیک ہوگیا شہر میں اور کئی افراد کو چوہوں نے کاٹ لیا شہر میں نالوں کی توڑ پھوڑ سے چوہےنالوں سے نکل کر لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگئے شہری سخت پریشان ہیں
ڈسکہ انتظامیہ کو ان زہریلے چوہوں کے خلاف فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے

سستا بھی معیاری بھی
05/08/2026

سستا بھی معیاری بھی

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے 3 روز قبل لاپتہ ہونے والا اوور سیز پاکستانی قتل۔سمبڑیال:لاش تھانہ  پھلورہ کے علاقے سیہووال جنگل سے ا...
05/08/2026

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے 3 روز قبل لاپتہ ہونے والا اوور سیز پاکستانی قتل۔
سمبڑیال:لاش تھانہ پھلورہ کے علاقے سیہووال جنگل سے ایک گڑھے میں دفن تھی جسے پولیس نے برآمد کر لیا

سمبڑیال:مقتول محمد عرفان 28 جولائی کو صبح 5:30 پر قطر سے سیالکوٹ ائیر پورٹ پہچا تھا ۔پولیس تھانہ ایئرپورٹ سمبڑیال

سمبڑیال :مقتول کو اس کے جاننے والوں نے ٹریپ کر کے قتل کیا۔پولیس تھانہ ائیرپورٹ

سمبڑیال :سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق جو لوگ مقتول کو رسیو کر کے لے گئے وہی مبینہ قاتل ہیں۔

سمبڑیال :انویسٹیگیشن جاری ہے جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے ۔پولیس

سمبڑیال :مقتول کے اغواء کی ایف آئی آر تھانہ ائیرپورٹ میں درج ہے۔ایس ایچ او احمد بلال

سمبڑیال: ایف آئی آر میں قتل کی دفعہ 302 کا اضافہ کر دیا گیا ھے ، پولیس

پٹرول آج ریٹ کی کمی کیساتھ پورے 328 روپے اور 56 پیسے کا ہوگیا
04/08/2026

پٹرول آج ریٹ کی کمی کیساتھ پورے 328 روپے اور 56 پیسے کا ہوگیا

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے و کارروائیاں، 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتارگوجرانوالہ: تھانہ ...
04/08/2026

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے و کارروائیاں، 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

گوجرانوالہ: تھانہ کھیالی پولیس مقابلہ؛ راہزنی و چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزمان ادریس اور انس پولیس ناکہ پر فائرنگ کر کے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار، قبضہ سے دوران واردات چھینی گئی موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

گوجرانوالہ: تھانہ پیپلز کالونی پولیس مقابلہ؛ ریکارڈ یافتہ ملزم عاقب عرف چٹو پولیس ناکہ سے فرار ہونے کی کوشش میں زخمی حالت میں گرفتار، قبضہ سے ٹیمپرڈ شدہ موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

گوجرانوالہ: تھانہ اروپ پولیس کارروائی؛ منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم واجد حسین پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار، قبضہ سے 640 گرام چرس برآمد۔

گوجرانوالہ: پر امن اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کی بیخ کنی ناگزیر ہے۔
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

عمرہ پیکچ
04/08/2026

عمرہ پیکچ

گکھڑ منڈی گھریلو رنجش نواحی علاقہ کا رہائشی 45 سالہ فیاض جاں بحق گکھڑ منڈی  جاں بحق ہونے والا فیاض گوندل نواحی علاقہ کال...
03/08/2026

گکھڑ منڈی
گھریلو رنجش نواحی علاقہ کا رہائشی 45 سالہ فیاض جاں بحق

گکھڑ منڈی
جاں بحق ہونے والا فیاض گوندل نواحی علاقہ کالے والی کا رہائشی ہے

گکھڑ منڈی
میرے بھائی کا مبینہ قتل ہوا ہے متوفی کی ہمشیرہ کا الزام

گکھڑ منڈی
نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا

گکھڑ منڈی
پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی جاں بحق ہونے کی وجہ سامنے آ سکتی ہے پولیس

گکھڑ منڈی
تحقیقات کر رہے ہیں جلد متوفی کے بارے حقائق سامنے لائیں گے پولیس

ڈسکہ میں  کس کس تاریغ اور کون کون سے علاقہ میں بجلی بند رہے گی واپڈا نے شیڈول جاری کردیاڈسکہ  ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ...
03/08/2026

ڈسکہ میں کس کس تاریغ اور کون کون سے علاقہ میں بجلی بند رہے گی واپڈا نے شیڈول جاری کردیا
ڈسکہ ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں ڈسکہ میں گیپکو سب ڈویژن نمبر2میں مورخہ 4،9،11،16،18،23،25،30 اگست کو بجلی صبح 8:00بجے سے دن 2:00بجے تک بجلی بند رہے گی جس کی وجہ سے مندرجہ ذیل علاقے سٹیڈیم روڈ، سمبڑیال روڈ ، کالج روڈ، گلشن کالونی، ماڈل ٹاؤن، دھید ووالی، فیڈ رز اور 18 اور 25 اگست کوغنی پورہ ، تاجو کے ، مالو مہے ، سوہاوہ، حاجی پورہ، یونس سرجیکل ، جمیل سٹیل، رفیق سرجیکل سٹیل، فیڈرز بندرہیں گے

Address

Daska
51010

Telephone

+923006470766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 2 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City 2 News:

Shortcuts

Share

Category