PMLN DASKA

PMLN DASKA This page Provides you updates About PMLN

15/03/2026

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ مورخہ 16-03-2026 بروز سوموار اہلِ علاقہ کو درپیش واپڈا کے مسائل کے پیشِ نظر دوپہر 1:30 بجے سے 3:30 بجے تک واپڈا آفس میں موجود ہوں گی، جہاں وہ عوام کے مسائل سنیں گی اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کریں گی۔
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے مسائل کے حل کے لیے مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔

23/07/2025

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی صاحب اور ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ ڈسکہ میں شروع ورلڈ بینک کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔کام کے معیار کا جائزہ لیا کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی صاحب نے تمام محکموں کو کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔

22/01/2024
PML-N has a history of turning visions into reality. A vote for PML-N is a vote for progress and development.
22/01/2024

PML-N has a history of turning visions into reality. A vote for PML-N is a vote for progress and development.

26/06/2023
03/02/2023
مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز آج ڈسکہ میں حلقہ این اے 75 ضمنی انتخابی ریلی میں شرکت کرینگی
13/02/2021

مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز آج ڈسکہ میں حلقہ این اے 75 ضمنی انتخابی ریلی میں شرکت کرینگی

06/02/2021

ضمنی الیکشن NA75..
PP43..
ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال۔۔۔
سیدہ نوشین شاہ صاحبہ امیدوار NA75 کو بذریعہ پولیس الیکشن کیمپین سے روکا جا رہا ہے۔۔۔

انشاءالله ایم این اے سیدہ نوشیین افتخار صاحبہ NA 75
18/01/2021

انشاءالله ایم این اے سیدہ نوشیین افتخار صاحبہ NA 75

Address

Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN DASKA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share