PTi UC Goindke

PTi UC Goindke just political

عرصہ دراز سے سیاست کو خیرباد کرنے والے سابق چیئرمین زکات کمیٹی گویئندکے جناب سمیع اللہ مغل نے دوبارہ سیاست میں آنے کا اش...
15/02/2025

عرصہ دراز سے سیاست کو خیرباد کرنے والے سابق چیئرمین زکات کمیٹی گویئندکے جناب سمیع اللہ مغل نے دوبارہ سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔

26/01/2023

یونین کونسل گویئندکے کی سیاسی شخصیت کی سیاست کے میدان میں اچانک انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

سابق چیرمین زکات کمیٹی گوئیندکے. سابق ممبر منسٹری آف انفارمیشن تحصیل ڈسکہ طبیت ناساز بے حوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا...
10/09/2022

سابق چیرمین زکات کمیٹی گوئیندکے. سابق ممبر منسٹری آف انفارمیشن تحصیل ڈسکہ طبیت ناساز بے حوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا ذرایع کے مطابق گردے کی شدید درد تھی.....

عرصہ دراز سے جناب سمیع اللہ مغل سیاست کی دنیا سے غائب کیا سمیع اللہ مغل نے سیاست کو ہمشہ کے لیے چھور دیا۔ یاں پھر اپنی ذ...
15/12/2021

عرصہ دراز سے جناب سمیع اللہ مغل سیاست کی دنیا سے غائب کیا سمیع اللہ مغل نے سیاست کو ہمشہ کے لیے چھور دیا۔ یاں پھر اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے سیاست کی دنیا سے تھوری دیر کے لیے علیدگی اختیار کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو جائیں،دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا۔
08/04/2021

نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو جائیں،
دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا۔

23/01/2021

کیا پاکستان تحریک انصاف 2018 کے الیکشن کی طرح اب گوئیندکے سے کامیاب ہو پائے گی

💞(  #شکریہ  #آپ  #کی  #محبتوں  #کا )💞فری آئی کیمپ یونین کونسل سیان کے دوران سیاسی و سماجی کارکن جناب سمیع اللہ مغل صاحب ...
02/11/2020

💞( #شکریہ #آپ #کی #محبتوں #کا )💞
فری آئی کیمپ یونین کونسل سیان کے دوران سیاسی و سماجی کارکن جناب سمیع اللہ مغل صاحب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب فیصل صالح میئو آپ کہ استقبال کا شکریہ آپ کی محبتوں کا شکریہ ؛

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق چیئرمین عشر زکات کمیٹی گوئیندکے جناب سمیع اللہ مغل صاحب نے پشاور مدرسے میں بم دھماکے ک...
28/10/2020

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق چیئرمین عشر زکات کمیٹی گوئیندکے جناب سمیع اللہ مغل صاحب نے پشاور مدرسے میں بم دھماکے کی مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات خراب کرنے کے لئے دہشت گرد ایک دفعہ پھر بل سے باہر آگئے ہیں جنہیں نیست و نابود کرنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔
سمیع اللہ مغل صاحب کا مزید کہنا تھا کہ پشاور مدرسے میں بم دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ دیر مدرسے میں شہید ہونے والوں کا سخت صدمہ پہنچا ہے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
سمیع اللہ مغل صاحب کا گستخانہ خاکوں کے بارے میں کہنا تھا کہ اپوزیشن کا اس معاملے پر سیاست چمکانے کے بجائے وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر پوری دنیا کو یہ پیغام دے کہ ہم مسلمان کسی بھی قسم کی گستاخی برداشت نہیں کریں گے مزید ان کا کہنا تھا نہ صرف پاکستان ہی بلکہ او آئی سی میں شامل 57 ملکوں کو فرانس کے خلاف احتجاج کرکے یہ واضح پیغام دینا چاہیں کے وہ اس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور او آئی سی کو فوراً اجلاس بلا کر گستاخانہ مواد کے خلاف قرارداد منظور کرنی چاہیے جس میں یہ واضح کرنا چاہیے کہ ایسے گستخانہ خاکے ہر گز برداشت نہیں کئے جائیں گے۔۔

حرمتِ رسول پہ جان بھی قربان ھے ،لبیک لبیک یارسول اللہ۔رہنما پاکستان تحریک انصاف سمیع اللہ مغل
25/10/2020

حرمتِ رسول پہ جان بھی قربان ھے ،
لبیک لبیک یارسول اللہ۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف
سمیع اللہ مغل

خوش آمدید ڈاکٹر سیمی بخاری صاحبہ۔۔۔
06/10/2020

خوش آمدید ڈاکٹر سیمی بخاری صاحبہ۔۔۔

شور سا مچ گیا شریکوں کی محفل میں........❤💪               بلند آواز میں کسی نے کہا وہ پھر سے آئے ہیں🔥🔥♥️♥️ہم تو ہر بار چم...
28/09/2020

شور سا مچ گیا شریکوں کی محفل میں........❤💪
بلند آواز میں کسی نے کہا وہ پھر سے آئے ہیں
🔥🔥♥️♥️ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح
جلنے والوں سے کہو ... !🔥🔥
✌"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"💪

Address

Goindke. Daska. Sialkot
Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi UC Goindke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share