Dera Bugti Activities

Dera Bugti Activities اس پیچ میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے خبریں نشر و اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ اپنا مسئلہ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔

بے روزگار نوجوان سوئی عدالت میں درخواستیں جمع کروائے
03/09/2026

بے روزگار نوجوان سوئی عدالت میں درخواستیں جمع کروائے

فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع
09/08/2026

فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالیداخلہ برائے سیشن 2026 یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی میں سیشن 2026 کے داخلے شروع ہو ...
09/08/2026

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی
داخلہ برائے سیشن 2026

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی میں سیشن 2026 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 22 ستمبر 2026

داخلے کے لیے امیدوار درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں:
👉 https://admissions.luawms.edu.pk

درخواست گزاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پہلے نیا اکاؤنٹ بنائیں اور پھر اپنے مکمل کوائف آن لائن درج کریں۔

07/08/2026
07/08/2026

چاکر خان ولد روزی قوم اوٹلانی تحصیل سوئی انصاف لئے کےاپیل کررہا ہے۔

07/08/2026

بخدمت جناب وزیر اعلی بلوچستان چیف اف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر

مودبانہ گزارش ہے کہ سابقہ لیویز فورس اسپیشل سوشل پروڈکشن یونٹ ایس ایس ای پی یو ونگ جو کہ ڈسٹرکٹ پولیس ضلع دیرہ بگٹی میں ڈیوٹی کر رہے ہیں سی پی او افس کوئٹہ سے ڈی ڈی یو کوڈ نہ ملنے کی صورت میں پچھلے نو ماہ ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں ملازمین سخت مشکلات کے شکار ہیں ہمیں امید ہے وزیراعلی بلوچستان چیف اف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی اور ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر اس مسئلے کو فوری نوٹس لے کر حل کروائیں گے ائی جی بلوچستان سے بات کر کے ضلع ڈیرہ بگٹی ڈسٹرکٹ پولیس کا ڈی ڈی کوڈ ایشو کروائیں تاکہ ملازمان کی تنخواہیں جلد سے جلد بحال ہو سکیں جناب کی عین نوازش ہوگی
العارض
تمام ملازمین اسپیشل سوشل اکانمک پروٹیکشن یونٹ ایس ایس ای پی یو ونگ ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی
وزیراعلی بلوچستان چیف اف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی
ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر

اطلاع عوام الناس
05/08/2026

اطلاع عوام الناس

04/08/2026

بلوچستان میں 09 سکیل پٹواری کے پوسٹ کیلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں کی گئی .
جبکہ 14, 15 سکیل کے اساتذہ کے لیے ڈگریاں دیکھ کر بھرتیاں ہو رہی ہیں،۔
لہٰذا بلوچستان کے بچوں کی مستقبل کے لیے کم از کم اساتذہ بھرتیوں کیلیے شفاف امتحان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں کیے جائیں .

محکمہ تعلیم بلوچستان ڈیرہ بگٹی کے مسنگ جاب اینڈ سکول کے متعلق ڈی ای او ڈیرہ بگٹی کا سکریٹری سکول اینڈ ایجوکیشن کویٹہ کو ...
02/08/2026

محکمہ تعلیم بلوچستان ڈیرہ بگٹی کے مسنگ جاب اینڈ سکول کے متعلق ڈی ای او ڈیرہ بگٹی کا سکریٹری سکول اینڈ ایجوکیشن کویٹہ کو مراسلہ

30/07/2026

پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی
عوام کو بہت بڑا رلیف ، جو پہلے کبھی نہیں ملا

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category