19/02/2026
نوٹس برائے اطلاع
رمضان المبارک کے مہینے کی مناسبت سے نیا ٹائم ٹیبل نافذ کیا گیا ہے۔
تفصیلات درج ذیل ہیں:
- صبح کی گھنٹی کا وقت: 8:30 بجے
- چھٹی کا وقت برائے ( جونئیر سیکشن) 11:40
- چھٹی کا وقت برائے ( سینئر سیکشن) 12:40
براہ کرم نئے شیڈول پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
ہماری طرف سے سب کو رمضان کریم کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔
Pakistan Grammar School Dera Bugti
Learning today....
Leading tomorrow....