Mir Jamal khan media Cell

Mir Jamal khan media Cell ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ڈیرہ بگٹی سوئی میر جمال خان کلپر بگٹی 🇵🇰

ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر بگٹی کا پیغامالحمدُ للّٰہ! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں سو...
01/06/2026

ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر بگٹی کا پیغام
الحمدُ للّٰہ! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں سوئی ماسٹر پلان پر عملی کام کا آغاز ترقی یافتہ اور خوشحال سوئی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے سنجیدہ اور پُرعزم ہے، اور ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔ صوبائی قیادت عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے وژن پر کام کر رہی ہے۔

سوئی کی ترقی ہمارا عزم ہے، اور ان شاء اللہ یہ وعدہ پورا ہوگا۔






Mir Jamal Khan

ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کے وائس چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما میر جمال خان کلپر بگٹی نے یومِ تکبیر کے موقع پر ا...
28/05/2026

ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کے وائس چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے
سینئر رہنما میر جمال خان کلپر بگٹی نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی کا دن بطور پاکستانی اور بطور بلوچ ہمارے لیے انتہائی باعثِ فخر ہے۔ یہ وہ تاریخی دن ہے جب بلوچستان کی سرزمین، بالخصوص چاغی کے پہاڑ، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت بن گئے۔

انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر صرف ایٹمی طاقت کے حصول کا دن نہیں بلکہ قومی خودمختاری، عزم، اتحاد اور دفاعی استحکام کی روشن مثال ہے۔ اس دن پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ وہ اپنی سلامتی، خودمختاری اور قومی وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

میرجمال خان کلپر بگٹی نے کہا کہ آج پاکستان کی ایٹمی صلاحیت دشمن کو ہر قسم کی جارحیت سے قبل کئی بار سوچنے پر مجبور کرتی ہے، اور یہ دفاعی طاقت بلوچستان کے تاریخی کردار، قربانیوں اور اسٹریٹیجک اہمیت کی مرہونِ منت ہے، جس نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط اور مستحکم بنیادیں فراہم کیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان نے ہمیشہ ملکی سلامتی، استحکام اور قومی یکجہتی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، اور چاغی کی سرزمین ہمیشہ پاکستان کے دفاعی تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر بگٹی نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیںMir Jamal Khan
27/05/2026

ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر جمال خان کلپر بگٹی نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں

Mir Jamal Khan

Mery taref se tamam ahle Islam ko” EID MUBRAK “Mir Jamal Khan ♥️
27/05/2026

Mery taref se tamam ahle Islam ko” EID MUBRAK “

Mir Jamal Khan ♥️

چیف آف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی ۔۔Mir Jamal Khan
10/05/2026

چیف آف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی ۔۔

Mir Jamal Khan

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مقدم وڈیرا اباد ہوتکانی کلپر کی اغا خان ہاسپٹل میں عیادت اس موقع پر انکے ہمراہ ڈس...
10/05/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مقدم وڈیرا اباد ہوتکانی کلپر کی اغا خان ہاسپٹل میں عیادت اس موقع پر انکے ہمراہ ڈسٹرک وائس چیئرمین میر جمال خان بگٹی اور وڈیرا شاہ مراد مسوری بگٹی بھی ہمراہ تھے
Mir Jamal Khan

میر جما ل خان کلپر بگٹی ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین  ڈیرہ بگٹی  نے وڈیرا آباد خان کلپر کی اچانک بیمار ہونے پر افسوس کرتے ہوئے وڈ...
09/05/2026

میر جما ل خان کلپر بگٹی ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ڈیرہ بگٹی نے وڈیرا آباد خان کلپر کی اچانک بیمار ہونے پر افسوس کرتے ہوئے وڈیرا آباد خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کیا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کو صحتیابی عطا فرمائے آمین
Mir Jamal Khan

Address

Sui Dera Bugti
Dera Bugti
80100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Jamal khan media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mir Jamal khan media Cell:

Share