Mir Liaquat Ali Rahija media cell

Mir Liaquat Ali Rahija media cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Liaquat Ali Rahija media cell, Dera Bugti.

کراچی میں میر لیاقت علی راہجہ نے مرحوم وڈیرہ حاصل خان کی آخری دیدار کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اللہ پاک مرحوم...
21/05/2026

کراچی میں میر لیاقت علی راہجہ نے مرحوم وڈیرہ حاصل خان کی آخری دیدار کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

شکر الحمداللہ میر لیاقت علی خان بگٹی کے فرزند آفتاب جان کا آپریشن کامیاب ہو گیا ❤
19/05/2026

شکر الحمداللہ میر لیاقت علی خان بگٹی کے فرزند آفتاب جان کا آپریشن کامیاب ہو گیا ❤

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے فرزند آفتاب جان کا آج آغا خان ہسپتال کراچی میں آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست...
18/05/2026

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے فرزند آفتاب جان کا آج آغا خان ہسپتال کراچی میں آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست 🤲❤

قائد میر احمدان خان بگٹی میر غلام قادر بگٹی اور شہید قربان کلپر کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعل...
16/05/2026

قائد میر احمدان خان بگٹی میر غلام قادر بگٹی اور شہید قربان کلپر کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب جان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آپریشن 16 مئی کے بجائے 18 مئی کو ہوگا۔ تم...
15/05/2026

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب جان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آپریشن 16 مئی کے بجائے 18 مئی کو ہوگا۔ تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ❤

اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ❤🤲
15/05/2026

اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ❤🤲

قائد میر احمدان خان بگٹی شہید قربان کلپر میر غلام قادر چاچا بنگل کلپر چاچا رسول بخش نوتھانی اور حاجی برکت دیناری کی ایک ...
13/05/2026

قائد میر احمدان خان بگٹی شہید قربان کلپر میر غلام قادر چاچا بنگل کلپر چاچا رسول بخش نوتھانی اور حاجی برکت دیناری کی ایک یاد گار تصویر اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب احمد کی 16 مئی کو کراچی میں آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ❤
12/05/2026

قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب احمد کی 16 مئی کو کراچی میں آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ❤

اللہ تعالی قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب احمد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
12/05/2026

اللہ تعالی قائد میر لیاقت علی خان بگٹی کے صاحبزادے آفتاب احمد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

11/05/2026
میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے “معرکۂ حق” کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ معرکہ پاکستان کی قومی و دفاعی ...
06/05/2026

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے “معرکۂ حق” کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ معرکہ پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پاک افواج کی جانب سے بروقت اور مؤثر کارروائی نے ثابت کیا کہ پاکستان ایک خوددار، متحد اور پرعزم قوم ہے جو اپنی آزادی اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی۔

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے کہا کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب دشمن نے شہری آبادی اور معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھی، تاہم افواجِ پاکستان نے فوری اور بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا اور متعدد جنگی طیارے مار گرائے۔

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دور اندیش عسکری حکمتِ عملی نے اس کامیابی میں بنیادی کردار ادا کیا، جبکہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سفارتی محاذ پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں اجاگر کیا، جس کے نتیجے میں بھارت کا جھوٹا بیانیہ اور پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب ہوا، اور وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے دفاعی حکمتِ عملی کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے کہا کہ 7 سے 10 مئی تک جاری رہنے والے اس معرکے میں پاک افواج نے جدید جنگی حکمتِ عملی، اعلیٰ تربیت اور غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ تھی جس میں 100 سے زائد جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے دشمن کے جدید ترین جنگی طیاروں اور دفاعی نظام کو ناکارہ بنانے کے ساتھ ساتھ بھارتی طیاروں کو مار گرایا، جبکہ اپنے کسی بھی طیارے کے نقصان کے بغیر اپنی برتری ثابت کی، جو عسکری تاریخ میں ایک نمایاں مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

میر لیاقت علی خان نے معرکۂ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطنِ عزیز کی حفاظت ان بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی بدولت ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں اور بہادر سپوتوں کی شہادتیں قومی طاقت اور استقامت کا سرچشمہ ہیں اور قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے کہا کہ معرکے کے دوران پارلیمان، ملکی سیاسی قیادت اور پوری قوم نے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کیا جس سے دشمن کے عزائم ناکام ہوئے۔ افواجِ پاکستان نے ہر محاذ پر جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے دفاع وطن کو یقینی بنایا۔

میر لیاقت علی راہیجہ بگٹی نے کہا کہ پاکستانی میڈیا نے ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ کردار ادا کرتے ہوئے دشمن کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا اور قومی مؤقف کو عالمی سطح پر مضبوط کیا۔

Address

Dera Bugti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Liaquat Ali Rahija media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share