20/08/2026
📍 ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان
آج مورخہ 20.08.2026 کو جناب اطہر عبّاس ،ڈسٹرکٹ آفیسر I&S ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان نے ہمرا اسٹیبلشمنٹ کلرک دفتر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان میں واٹر سپلائی سکیمز کے ملازمین کی حاضری چیک کی۔
اس موقع پر واٹر سپلائی سکیمز سے متعلق درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ عملے کو عوامی سہولت کے پیش نظر مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے گئے۔
جناب ڈسٹرکٹ آفیسر I&S صاحب نے ہدایت کی کہ فراہمی آب کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Commissioner DGKhan
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
Muatter Khan
Team MNS
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Local Government & Community Development Department, Punjab