15/06/2026
✨ نئی خوبصورت پیشکش ✨
شانِ صحابہؓ، عظمتِ سیدنا عمر فاروقؓ، محبتِ اسلام اور جذبۂ وطن سے بھرپور خوبصورت کلام آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ 💚
ضرور سنیں، اپنی رائے دیں اور ثوابِ نیت کے ساتھ دوستوں اور اہلِ محبت تک لازمی شیئر کریں۔ 🤍
#نعت
#اسلام
Muhammad Ahmad Malkani
حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل