Pakistan Update Hub

Pakistan Update Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Update Hub, taunsa, Dera Ghazi Khan.

چینی مارکیٹ 🦅17-08-2026 🔻چینی توڑا 6710 روپے وزن 50 کلو آپکے ہاں چینی گٹو کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟✅سبطین ٹریڈرز نیو سبزی ...
17/08/2026

چینی مارکیٹ 🦅
17-08-2026
🔻چینی توڑا 6710 روپے
وزن 50 کلو
آپکے ہاں چینی گٹو کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟
✅سبطین ٹریڈرز نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

اج کا کپاس کا ریٹ حاصل پور منڈی میں 9500 رھا۔
17/08/2026

اج کا کپاس کا ریٹ حاصل پور منڈی میں 9500 رھا۔

نادرا نے چِپ کے بغیر QR کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔نیا کارڈ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور 14 ا...
16/08/2026

نادرا نے چِپ کے بغیر QR کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔

نیا کارڈ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور 14 اگست 2026 سے مرحلہ وار جاری کیا جا رہا ہے۔ QR کوڈ کے ذریعے سمارٹ فون سے شناخت کی تصدیق کی جا سکے گی۔

یہ نیا کارڈ کیسے کام کرے گا اور پرانے کارڈز کا کیا ہوگا؟ مزید جاننے کے لیے سوائپ کیجیے۔

نادرا نے چِپ کے بغیر QR کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔نیا کارڈ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور 14 ا...
16/08/2026

نادرا نے چِپ کے بغیر QR کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔

نیا کارڈ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور 14 اگست 2026 سے مرحلہ وار جاری کیا جا رہا ہے۔ QR کوڈ کے ذریعے سمارٹ فون سے شناخت کی تصدیق کی جا سکے گی۔

یہ نیا کارڈ کیسے کام کرے گا اور پرانے کارڈز کا کیا ہوگا؟ مزید جاننے کے لیے سوائپ کیجیے

16/08/2026

🌧️ موسمی صورتحال — آئندہ چند روز
موجودہ موسمی صورتحال کے مطابق آج رات سے 19 اگست تک کشمیر، بالائی پنجاب اور بالائی و وسطی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کے امکانات موجود ہیں۔
20 اگست کے بعد مون سون سرگرمیوں کا رخ بتدریج وسطی علاقوں کی جانب بڑھنے کی توقع ہے۔ اس کے نتیجے میں 24 اگست تک خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی و وسطی پنجاب کے متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے مون سون کی موسلادھار بارشیں ہو سکتی ہیں۔
شمالی بلوچستان اور کوہِ سلیمان کے بعض مقامات پر بھی بارش کے امکانات کو مکمل طور پر خارج نہیں کیا جا سکتا۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں محدود رہنے کی توقع ہے، یعنی ان علاقوں سے مون سون تقریباً رخصت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
📌 نوٹ: یہ ایک عمومی موسمی تجزیہ ہے، سرکاری موسمی پیشگوئی یا وارننگ نہیں۔ حتمی اور مستند معلومات کے لیے پاکستان محکمۂ موسمیات (PMD) کے جاری کردہ سرکاری الرٹس اور پیشگوئیوں کو ترجیح دی جائے۔ مقامی حالات میں تبدیلی ممکن ہے۔

16/08/2026

رات گئے شروع ہونے والی بارش نے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 🌧️☔
راولپنڈی، اسلام آباد، ہری پور، ہزارہ، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور اور سیالکوٹ سمیت مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ 💦🌧️
آپ کے علاقے میں کیا صورتحال ہے؟
کہاں بارش ہو رہی ہے اور کہاں ابھی بھی موسلا دھار بارش جاری ہے؟
اپنے شہر/علاقے کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️☔
🌧️💦 بارش کے موسم کی تازہ صورتحال سب کے ساتھ شیئر کریں۔ 💦🌧️

15/08/2026

ذاتی موسمی تجزیہ
السلام علیکم

اج کون سلیمان تونسہ اور ڈیرہ غازی خان کے مغرب میں کوہ سلیمان پر تھنڈر سیل بننے کے امکانات ہیں

اج اگر تھنڈر سیل اچھے بنتے ہیں تو کوہ سلیمان کے قریب کے میدان کے علاقوں میں بارش کے امکان بن سکتے ہیں زیادہ امکان ضلع تونسہ کے کوہ سلیمان کے قریب کے علاقے کے رہیں گے۔واللہ اعلم

12/08/2026

ذاتی موسمی تجزیہ
اج دوپہر کوہ سلیمان رینج پر تھنڈر سیل بننے کے امکانات ہیں ۔۔اس کے علاوہ میدان میں کہیں کہیں تھندر سیل بن سکتے ہیں تونسہ ،ڈیرہ اع راجن پور کے علاقوں میں ۔مزید کے ہی سائیڈ سے بادل شاید ہمارے ڈویژن کی طرف اپروچ کر آئیں

12/08/2026

🌧️☔ بارانِ رحمت کا خوبصورت سلسلہ ☔🌧️
میانوالی سے چکوال، پنڈی گھیب اور جہلم تک مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ 🌧️💦
ٹھنڈی ہواؤں اور رم جھم نے موسم کا مزاج ہی بدل دیا ہے، ہر طرف خوشگوار فضا اور دلکش نظارے ہیں۔ 🌿😍
اللہ پاک اس بارش کو سب کے لیے رحمت، خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲☔️

11/08/2026

ذاتی موسمی تجزیہ
بارشوں کا نیا سلسلہ داخلے،،
آج دیر رات سے بارشوں کا نیا سلسلہ مشرقی پنجاب، شمالی پنجاب، وسطی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں داخل ہوگا جس سے آج دیر رات یا بدھ کی صبح اسلام آباد، پشاور، اٹک، کوہاٹ، تلہ گنگ، سوہاوہ، جہلم، کھاریاں، لالہ موسیٰ، چکوال، کلر کہار، گجرات، منڈی بہاوالدین، لاہور، ڈسکہ، نارووال ان علاقوں میں بارشوں کے اچھے امکانات ہیں اس کے علاوہ سرگودھا، خوشاب، میانوالی، پپلاں، بھلوال، بھکر، نور پور تھل، فیصل آباد، چینوٹ، لکی مروت، کرک، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان ان علاقوں میں نارمل امکانات ہیں یعنی کہیں گہرے تو کہیں بارش ہوسکتی ہے
یہ ذاتی موسمی تجزیہ ہے،باقی غائب کا علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے

Address

Taunsa
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Update Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share