Leghari Group

Leghari Group This page updates all details regarding the Leghari Family and their political/ social activities.

16/08/2026

❤️😘

16/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اپنے حلقہ میں ❤️

16/08/2026

❤️🩷💚

12/08/2026

وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری کی اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملاقات

💚💚😘
10/08/2026

💚💚😘

08/08/2026

سردار اویس احمد خان لغاری — وعدوں سے نہیں، عملی خدمت سے پہچان!

بی ایم پی کو پنجاب پولیس میں ضم ہونے سے بچانا ہو، یا بی ایم پی میں 500 سے زائد بھرتیوں کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روزگار کے دروازے کھولنا ہوں، سردار اویس احمد خان لغاری نے اپنے علاقے اور اپنے لوگوں کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے۔

جس وقت بی ایم پی کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کی باتیں ہو رہی تھیں، سردار صاحب نے اس ادارے کے وجود اور اس کے مستقبل کے لیے آواز بلند کی اور اسے ضم ہونے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج بی ایم پی میں سینکڑوں نوجوانوں کی بھرتی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت خدمت کی ہو تو عوام کے لیے راستے نکالے جا سکتے ہیں۔

اور ان شاء اللہ، ابھی سفر جاری ہے۔ چند دنوں میں مزید بھرتیوں کی خوشخبری بھی متوقع ہے۔

ہم اپنے قائد سردار اویس احمد خان لغاری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے نوجوانوں، روزگار اور بی ایم پی کے مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

باتیں بہت لوگ کرتے ہیں، کام وہی کرتا ہے جو عوام کے ساتھ کھڑا ہو۔

04/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور ان کے پولیٹیکل سیکرٹری سید ذوالقرنین حیدر شاہ صاحب ❤️💚

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923346853790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leghari Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share