RPO DG Khan

RPO DG Khan THE OFFICIAL PAGE OF THE REGIONAL POLICE OFFICER DERA GHAZI KHAN
(1)

06/08/2026
06/08/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا کمشنر اشفاق احمد چوہدری کےہمراہ ڈی جی خان سٹی کا دورہ

چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کا وزٹ کر کے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ

سکیورٹی اقدامات، چیکنگ کے نظام، روٹس پر قائم سکیورٹی حصار اور دیگر انتظامات کا تفصیلی معائنہ

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

06/08/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد

ڈی پی او ڈیرہ صادق بلوچ سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

پولیس لائنز ڈیرہ غازی میں یادگار شہدا پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

آر پی او محمد اظہر اکرم نے یادگار شہدا پر خصوصی حاضری دی اور پھول چڑھائے

آر پی او نے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس پر پروقار تقریب کا انعقادڈی پی او ڈیرہ صادق بلوچ سمیت...
06/08/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد

ڈی پی او ڈیرہ صادق بلوچ سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

پولیس لائنز ڈیرہ غازی میں یادگار شہدا پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

آر پی او محمد اظہر اکرم نے یادگار شہدا پر خصوصی حاضری دی اور پھول چڑھائے

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس پر پروقار تقریب کا انعقادتقریب میں کمشنر اشفاق احمد چ...
06/08/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد

تقریب میں کمشنر اشفاق احمد چوہدری ،ڈی پی او صادق بلوچ، ڈپٹی کمشنر عثمان خالد کی شرکت

رینجرز، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ سمیت پولیس و انتظامیہ کے دیگر اعلی افسران کی شرکت

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

06/08/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
‎ ‎

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا کمشنر اشفاق احمد چوہدری کےہمراہ ڈی جی خان سٹی کا دورہچہلم حضرت امام حسینؓ کے مر...
05/08/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا کمشنر اشفاق احمد چوہدری کےہمراہ ڈی جی خان سٹی کا دورہ

چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کا وزٹ کر کے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ

سکیورٹی اقدامات، چیکنگ کے نظام، روٹس پر قائم سکیورٹی حصار اور دیگر انتظامات کا تفصیلی معائنہ

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

Address

Ketchery Road City
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPO DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RPO DG Khan:

Shortcuts

Share