Mepco division DGKhan

Mepco division DGKhan MEPCO DIVISION DGKHAN

XEN DGKhan مپیکو ٹرانسفارمر ورکشاپ وذٹ کرتے ہوں اور سٹاف کو خراب ٹرانسفارمر جلد درست کرنے کی ہدایات کی۔
05/09/2024

XEN DGKhan مپیکو ٹرانسفارمر ورکشاپ وذٹ کرتے ہوں اور سٹاف کو خراب ٹرانسفارمر جلد درست کرنے کی ہدایات کی۔

XEN DGKhan یاسر جمیل صاحب اور ساتھ علی شفیق صاحب SDOفرسٹ کے ساتھ کے ساتھ ڈی جی خان شہر میں الیکڑیکل فالٹ چیک کرتے ہوں ۔ا...
05/09/2024

XEN DGKhan یاسر جمیل صاحب اور ساتھ علی شفیق صاحب SDOفرسٹ کے ساتھ
کے ساتھ ڈی جی خان شہر میں الیکڑیکل فالٹ چیک کرتے ہوں ۔اور سٹاف کو جلد اذ جلد درست کرنے کی ہدایات کی۔

فیڈرل منسٹر (پاور ڈویثرن)سردار اویس لغاری صاحب کی ہدایات اور Xen DGkhanچوہدری یاسر جمیل کی سپر ویثرن میں کھلی کچہری میں ...
02/09/2024

فیڈرل منسٹر (پاور ڈویثرن)سردار اویس لغاری صاحب کی ہدایات اور Xen DGkhan
چوہدری یاسر جمیل کی سپر ویثرن میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مساہل حل کیے جارہے ہیں

XEN DGKHAN Division فیڈرل منسٹر(پاور) سردار اویس لغاری صاحب کی ہدایات پر لوگوں کے مساہل حل کرتے ہوۓ۔
27/08/2024

XEN DGKHAN Division
فیڈرل منسٹر(پاور) سردار اویس لغاری صاحب کی ہدایات
پر لوگوں کے مساہل حل کرتے ہوۓ۔

27/08/2024

اطلاع عام!
مورخہ28 اگست 2024 بروز بدھ گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان-1، ڈی جی خان- 2 اور گرڈاسٹیشن کوٹ چھٹہ سے نکلنے والے مندرجہ ذیل فیڈر زبوجہ مرمتی واپ گریڈیشن 10:00 بجے سے 1:00 تک بند رہیں گے۔
کالج روڈ1، نیو کالج روڈ2، ڈی ایچ کیو2،عید گاہ، ایکسپریس، جی ٹی ایم، ہسپتال روڈ(ڈی ایچ کیو1)، خیابان سرور، ملتان روڈ، نورنگ آباد، واٹر سپلائی، الحمد ٹیکسٹائل مل، سنٹرل جیل، سول لائن، دانش سکول، دری میرو، گھنٹہ گھر، غازی میڈیکل کالج، ماڈل ٹاؤن، ریلوے روڈ، صدر بازا، سرور والی، بستی جام، سٹی کوٹ چھٹہ، غوث آباد، انڈسٹریل، جھوک اترا، شیرو، ٹھٹھہ گبولاں
انجینئرمحمد یاسر جمیل
ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹیکنیکل)، میپکو سرکل ڈی جی خان

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mepco division DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share