Commissioner DGKhan

Commissioner DGKhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Commissioner DGKhan, Government Organization, Dera Ghazi Khan.
(1)

05/08/2026

کمشنر نے تربیتی ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے



وائس چانسلر غازی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد اساتذہ اور طلبہ کی شرکت

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا تقریب سے خطاب

جدید تحقیق اور تربیت سے اساتذہ و طلبہ کو آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

غازی یونیورسٹی اپنی منفرد جغرافیائی محل وقوع کے باعث اہم درسگاہ ہے

چاروں صوبوں کے طلبہ کو غازی یونیورسٹی میں باہمی تجربات اور ثقافتوں سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے،

اساتذہ تربیت سے حاصل علم و تجربات کے ثمرات نئی نسل تک منتقل کریں،

غازی یونیورسٹی کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لیے کاوشیں قابل تحسین ہیں،

اساتذہ و طلبہ تحقیق کے ذریعے معاشرے کی بہتری اور ماحولیاتی تحفظ میں کردار ادا کریں،

طلبہ اور اساتذہ اپنی سوچ، فکر اور تحقیق سے ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں،

05/08/2026

کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی بطور مہمانِ خصوصی یومِ شہداء پولیس تقریب میں شرکتآر پی او محمد اظہر اکرم کی زیرِ صدارت شہداء ...
05/08/2026

کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی بطور مہمانِ خصوصی یومِ شہداء پولیس تقریب میں شرکت

آر پی او محمد اظہر اکرم کی زیرِ صدارت شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان خالد، ڈی پی او صادق بلوچ، رینجرز، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت پولیس شہداء کے بچوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔

یومِ شہداء تقریب میں شہداء پولیس کے بچوں اور اہلِ خانہ کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا

پولیس ایجوکیٹر سکول کے طلبہ کی ملی نغموں، ٹیبلو اور تقاریر کے ذریعے شہداء کو خراجِ تحسین

شہداء پولیس کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری کا تقریب سے خطاب

یومِ شہداء پولیس تقریب کے اختتام پر افسران نے شہداء کے اہلِ خانہ کے ہمراہ کھانا کھایا

جم خانہ ڈیرہ غازی خان میں سہولیات میں ایک اور اضافہ، پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاحصدر جم خانہ و کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چو...
04/08/2026

جم خانہ ڈیرہ غازی خان میں سہولیات میں ایک اور اضافہ، پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح

صدر جم خانہ و کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری نے پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد، ڈی پی او صادق خان بلوچ اور بورڈ آف گورنرز کے ممبران کی تقریب میں شرکت

جم خانہ میں انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام جاری

سیکریٹری جم خانہ شیخ زین کی جاری ترقیاتی اقدامات پر کمشنر کو تفصیلی بریفنگ

کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی جم خانہ انتظامیہ کو معیاری سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت

جم خانہ کو بہترین سماجی و تفریحی مرکز بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا آر پی او اظہر اکرم کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کا معائنہڈپٹی کمشنر ...
04/08/2026

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا آر پی او اظہر اکرم کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد، ڈی پی او صادق خان بلوچ سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ

کمشنر اور آر پی او نے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

جلوس کے منتظمین اور موقع پر تعینات سول و پولیس افسران سے ملاقات کی

کمشنر و آر پی او نے جلوس کے مختلف راستوں اور سیکیورٹی حصار کا معائنہ کیا

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا

عزاداروں کے جان و مال کے تحفظ اور سہولت کو یقینی بنانے کی ہدایت

تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ فرائض انجام دیں، کمشنر کی ہدایت

چہلم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں،پولیس حکام
ا

کمشنر ڈی جی خان چوہدری اشفاق احمد کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان  کا تفصیلی دورہکمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات...
03/08/2026

کمشنر ڈی جی خان چوہدری اشفاق احمد کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کا تفصیلی دورہ

کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا

میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر منصور احمد افغان ودیگر حکام بھی موجود

آؤٹ ڈور ڈیپارٹمنٹس، فارمیسی، ریڈیالوجی اور یوسف بلاک کا معائنہ کیا

کمشنر نے صفائی، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا

مریضوں کو بروقت، معیاری اور بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

مریضوں اور لواحقین سے ملاقات، علاج معالجے کی سہولیات بارے دریافت کیا

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری کا سنکی  فلڈ ریلیف کیمپ مظفرگڑھ کا دورہڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈسٹرکٹ...
01/08/2026

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری کا سنکی فلڈ ریلیف کیمپ مظفرگڑھ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے کے نمائندے اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی ہمراہ

کمشنر نے دوآبہ فلڈ بند پر سیلابی حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

کمشنر نے فلڈ بند کے حساس مقامات پر جاری مضبوطی کے کام کا معائنہ کیا

سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل الرٹ رہیں، کمشنر کی ہدایت

عوام کے جان و مال کا تحفظ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے

ریسکیو 1122، صحت، لائیوسٹاک اور آبپاشی کے ریلیف کیمپ مکمل فعال ہیں، کمشنر کو بریفنگ

ریلیف کیمپوں میں ضروری مشینری، ہنگامی آلات اور ادویات دستیاب ہیں، بریفنگ

دریائے چناب اس وقت معمول کی سطح پر بہہ رہا ہے، انتظامیہ

احتیاطی طور پر 24 گھنٹے سیلابی صورتحال کی نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت

کمشنر ڈی جی خان کی زیرِ صدارت ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاسریجنل پولیس آفیسر محمد اظہر اکرم، ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولی...
29/07/2026

کمشنر ڈی جی خان کی زیرِ صدارت ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس

ریجنل پولیس آفیسر محمد اظہر اکرم، ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران، حساس اداروں اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان کی شرکت

چہلم حضرت امام حسینؓ، ممکنہ سیلاب، امن و امان اور MDCAT انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

حکومتی اجازت کے بغیر مشی واک پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر حفاظتی بندوں کی بروقت تعمیر و مرمت یقینی بنانے کی ہدایت

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات

میڈیکل کالج داخلہ ٹیسٹ کے تمام مراکز پر سخت سکیورٹی اور محفوظ انتظامات کی ہدایت

چہلم کے جلوسوں اور امام بارگاہوں کے اطراف سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کی ہدایت

مہلک ٹریفک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے مؤثر اقدامات کا حکم

ٹرائی بارڈر ایریاز میں سخت سکیورٹی، چیک پوسٹوں اور انفراسٹرکچر کی بروقت تکمیل کی ہدایت
See less

July 25 at 7:21 AM ·کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری سے ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی کی ملاقاتڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل...
28/07/2026

July 25 at 7:21 AM
·
کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری سے ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی کی ملاقات

ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل امیر احمد خان بھی ملاقات میں موجود

ڈویژن میں کھیلوں کے فروغ اور سپورٹس انفراسٹرکچر کی بہتری پر تفصیلی تبادلہ خیال

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سپورٹس سہولیات کا جائزہ لیا گیا

نوجوانوں کو معیاری کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی پر اتفاق

سپورٹس گراؤنڈز اور دیگر سہولیات کی بہتری کے لیے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومت پنجاب کے اقدامات مزید مؤثر بنانے پر اتفاق

Address

Dera Ghazi Khan
32500

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 13:00
Saturday 10:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commissioner DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share