04/08/2026
مٹ چانڈیہ جنگل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں آل پاکستان سے کھلاڑی شرکت کر سکیں گے
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ گیارہ اگست کو کھیلا جائے گا اور ٹیم انٹری کا لاسٹ تاریخ 7 اگست ہے
**📢 ٹورنامنٹ کے قوانین:*
1. *ٹیم:* ہر ٹیم میں *15 کھلاڑی* ہونا لازمی ہیں
2. *فوٹو:* انٹری کے ساتھ *15 کھلاڑیوں کی گروپ فوٹو* جمع کروانا ضروری ہے
3. *سامان:* بال اور بیٹ *ہر ٹیم اپنا لائے گی* اور بال صرف سپر شاہین اور ڈبل ایم ہوگے
4. *کھلاڑی:* *تمام پاکستان* سے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں
5. *نظم و ضبط:* ٹورنامنٹ میں *جھگڑا کرنے والی ٹیم کو فوری طور پر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا جائے گا*
6. *فیصلہ:* *امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا*
7:انٹری فیس 3000۔ ٹاس ہونے سے پہلے لیا جائے گا
*🏏 میچ کا فارمیٹ:*
- *لیگ میچ:* پہلے تمام *لیگ میچ 15 اوورز* کے ہوں گے
- *کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل 20 اوور کے حساب سے*کھیلے جائیے گے ے
*👑 زیرِ اہتمام:* آرگنائزر کمیٹی
1. *راشد گہورانی *03226130842
2. *سخی عمر گہورانی *03247968161
3:نواب خان جمنانی 03288817888
4:جعفر گہورانی
5:سابقہ آرگنائزر کمیٹی ٹھاکر عبد المجید گہورانی
Courtesy Bilal Gahwrani 🥀🫶