بیرسٹر سردار محی الدین خان کھوسہ

بیرسٹر سردار محی الدین خان کھوسہ عوام کا کام اولین ترجیح
تمام چاہنے والے سردار صاحب کا آفیشل وٹس ایپ چینل جوائن کریں شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaGk0Fr7j6fzqIWEJ616
(6)

    🥰❤️
24/08/2026


🥰❤️

Tafzeel Ur Rehman Bhatti
22/08/2026

Tafzeel Ur Rehman Bhatti

ریاست بہاولپور کے شاہی دور کی ایک نایاب یادگار — نواب محمد عباس عباسی کا شادی کا کارڈتاریخ صرف کتابوں میں نہیں ہوتی، بعض...
22/08/2026

ریاست بہاولپور کے شاہی دور کی ایک نایاب یادگار — نواب محمد عباس عباسی کا شادی کا کارڈ
تاریخ صرف کتابوں میں نہیں ہوتی، بعض اوقات ایک پرانا کاغذ بھی پوری تاریخ اپنے اندر محفوظ کیے ہوتا ہے۔ میرے پاس ریاستِ بہاولپور کے نواب محمد عباس عباسی کی شادی کا یہ تاریخی کارڈ محفوظ ہے، جسے میں آج آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
یہ کارڈ صرف شادی کی دعوت نہیں بلکہ اُس دور کی تہذیب، شائستگی، زبان، خطاطی اور شاہی روایات کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔ ذرا غور کیجیے کہ اُس زمانے میں دعوت نامہ کس انداز سے تحریر کیا جاتا تھا، الفاظ کا انتخاب کس قدر باوقار ہوتا تھا اور ایک معمولی سے کارڈ میں بھی کس طرح ریاستی وقار اور تہذیب نمایاں نظر آتی تھی۔
کارڈ پر شاہی نشان، خوبصورت نستعلیق خط اور باادب اندازِ تحریر اس دور کی نفاست کی گواہی دیتے ہیں۔ آج کے جدید دور میں جب دعوت نامے چند لمحوں میں موبائل پر بھیجے جاتے ہیں، یہ کارڈ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کبھی ایک دعوت نامہ بھی ایک یادگار دستاویز ہوا کرتا تھا۔
میری کوشش ہے کہ ریاستِ بہاولپور سے جڑی ایسی تاریخی یادگاریں لوگوں تک پہنچاؤں تاکہ ہماری نئی نسل اپنی تاریخ، تہذیب اور ماضی کی خوبصورتی سے واقف ہو سکے۔

یہ صرف ایک شادی کا کارڈ نہیں، ریاستِ بہاولپور کے ایک شاندار دور کی محفوظ یاد ہے۔

بیٹے کو فوج نے قید کیا نہیں روئی، بیٹے کو آرمی کورٹ نے آدھی زندگی قید کی سزا سنا دی نہیں روئی، لیکن باپ جیسے بڑے بھائی ک...
22/08/2026

بیٹے کو فوج نے قید کیا نہیں روئی، بیٹے کو آرمی کورٹ نے آدھی زندگی قید کی سزا سنا دی نہیں روئی، لیکن باپ جیسے بڑے بھائی کو جب تکلیف میں دیکھا تو آنسو نہیں روک سکی، پس ثابت ہوا کہ عورت صبر کرنے پر آئے تو اپنے پیدا کئے بچے کی تکلیف پر تو صبر کر سکتی ہے لیکن اپنے باپ جیسے بھائی کو کبھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی، سوال یہاں یہ ہے کہ ان کا تو وہ بھائی ہے، ان پر تو کوئی احسان نہیں کر رہا وه اس نظام سے لڑ کر، ہمارے لئے تو وه لڑ رہا ہے ہم پر تو اس کا احسان ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ یہ کتنی احسان فراموش ثابت ہونا چاہتی ہے.

یہ مناظر شدید تکلیف دہ ہیں۔۔۔اس خاندان کا قرض ساری عمر نہیں اُتار سکتے ہم...
21/08/2026

یہ مناظر شدید تکلیف دہ ہیں۔۔۔
اس خاندان کا قرض ساری عمر نہیں اُتار سکتے ہم...

21/08/2026

مرشد عمران خان کیلے دعا کرے اللہ پاک ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

21/08/2026
21/08/2026

پریس کانفرنس کے دوران دونوں بہنیں رو پڑی
عمران خان نے مجھے کہا کہ قوم کو بتائیں میرے ساتھ یہ بڑا ظلم کر رہے ہیں- عظمی خان 😭💔😭💔

Address

Kohsa House Dera Gazi Han
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیرسٹر سردار محی الدین خان کھوسہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بیرسٹر سردار محی الدین خان کھوسہ:

Shortcuts

Share