Al haji Aslam khan bhittani

Al haji Aslam khan bhittani tiktok account
tiktok.com/

08/07/2022
Imran khan vs shabaza sharif
08/07/2022

Imran khan vs shabaza sharif

ٹانکسب ڈویژن جنڈولہ ٹی ایم اے میں بوگس بلوں کی بھرمار، ٹی ایم اے جنڈولہ کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ کروڑوں ...
08/07/2022

ٹانک
سب ڈویژن جنڈولہ ٹی ایم اے میں بوگس بلوں کی بھرمار، ٹی ایم اے جنڈولہ کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ کروڑوں روپے کے منصوبے کاغذی کاروائی تک محدود، بوگس بلوں پر ٹی ایم او جنڈولہ نے دستخط کرکے ڈپٹی کمشنر آفس کی ٹیبل تک پہنچا دیئے
تفصیلات کے مطابق پسماندگی کے دلدل میں دھنسا سب ڈویژن جنڈولہ میں لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ عروج پر ہے سب ڈویژن جنڈولہ ٹی ایم اے کو ملنے والی ترقیاتی منصوبوں کی رقم سب ڈویژن جنڈولہ کی تعمیر وترقی کے بجائے کرپشن کی نذر ہورہی ہے جس پر ٹی ایم او جنڈولہ نے اپنے حصے کا کام دیکھا دیا ہے اور بوگس منصوبوں کے کروڑوں روپے کے بل بنا کر منظوری کے لئے ڈپٹی کمشنر ٹانک کی ٹیبل تک پہنچا دیئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں پر سابقہ ڈپٹی کمشنر اور موجودہ ٹی ایم او نے بیس پرسٹ پر فروخت کا مکرو دھندا ملکر کیا اور اب دوبارہ بوگس منصوبوں اپنے منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے
بوگس بلوں پر پہلے سے تعمیر شدہ منصوبوں کے فوٹو لگا کر ڈپٹی کمشنر ٹانک کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے سب ڈویژن جنڈولہ کے مقامی لوگوں نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان وزیر بلدیات فیصل امین گنڈاپور ریجنل میونسپل آفیسر حمید اللہ مروت اور ڈپٹی کمشنر ٹانک حمید اللہ خٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم اے جنڈولہ کے زیر نگرانی حالیہ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے کروڑوں روپے کے منصوبوں کی تحقیقات کرکے کرپٹ ٹی ایم او جنڈولہ کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے جبکہ کروڑوں روپے کے منصوبوں کے بوگس بل واپس کرکے ازسر نو کام کا معائنہ کرکے رقم کی ادائیگی کی جائے

08/07/2022

Kaptaan in sheikhupura 🔥🔥

08/07/2022

New Video Tiktok ❤❤

07/07/2022

My Tiktok account
tiktok.com/

:🤫  #دو چار  #دن کی  #دوستی نہیں  #کرتے ہم 💔✌️✌️✌️ #محبت ہو يا  #نفرت حشر  #تک کرتے ہيں ✌️✌️
13/12/2021

:🤫 #دو چار #دن کی #دوستی نہیں #کرتے ہم 💔✌️✌️✌️ #محبت ہو يا #نفرت حشر #تک کرتے ہيں ✌️✌️

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al haji Aslam khan bhittani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share