PTi KPK studinds

PTi KPK studinds Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi KPK studinds, Political Party, Dera ismail khan, Dera Ismail Khan.

25/08/2026

عمران خان صاحب کو اتنا ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے اتنا تنہائی میں رکھا گیا ہے کہ عمران خان صاحب کو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ کون سا مہینہ چل رہا ہے 💔🥲


24/08/2026

کچھ ماہ قبل منتخب نمائندوں کی جانب سے ایک امیدوار کو عفان خان کے مقابلے میں لایا گیا، حالانکہ وہ خود تسلیم کرتا تھا کہ عفان خان میرٹ پر حقدار ہے۔ پارٹی قواعد کے خلاف آن لائن سروے ہوا، بائیکاٹ کے باوجود نتیجہ سب کے سامنے تھا۔

بعد ازاں ڈیرہ اسماعیل خان یوتھ صدر کے لیے پانچ امیدواروں کے انٹرویوز ہوئے۔ تین نام فائنل ہوئے اور ترجیحات بھی واضح تھیں:

1️⃣ محمد عفان خان — پہلی ترجیح
2️⃣ سلمان خان — دوسری ترجیح
3️⃣ عصمت اچکزئی — تیسری ترجیح

دلچسپ بات یہ ہے کہ عدنان گنڈاپور کے علاوہ باقی امیدواروں نے بھی تسلیم کیا کہ محمد عفان خان میرٹ پر سب سے آگے ہیں۔

تو پھر سوال صرف ایک ہے:

جب میرٹ واضح ہے، ترجیح واضح ہے، انٹرویو مکمل ہو چکا ہے، تو نوٹیفکیشن کیوں رکا ہوا ہے؟

کون سا دباؤ ہے؟ کون سی مصلحت ہے؟

عہدے تو آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن میرٹ اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

اب وقت ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔

24/08/2026

مولانا طارق جمیل صاحب
مرشد عمران خان کے لیے دعا کی اپیل
یا رب العالمین عمران احمد خان نیازی امت مسلمہ کے لیڈر کی مدد فرما


23/08/2026

Murshid ♥️🌹🌹♥️

#پاکستان

22/08/2026
22/08/2026

پی ٹی ائی ٹائیگرز اس غدار لوٹے کے لیے کوئی ایک جملہ
#پاکستان

22/08/2026

انشاء اللہ ضلعی صدر ڈیرہ اسماعیل خان
محمد عفان خان مروت
مستقبل کے لیے ایک وژن۔ عوام سے وابستگی۔
ڈیرہ اسماعیل خان کا مستقبل

21/08/2026

غیرت کو سلام 🇵🇰⚖️

جب فیصلے دباؤ سے نہیں، ضمیر اور قانون کے مطابق ہوں تو ایسے کردار قوم کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔
سلام ہے اُس جج کو جو حق کے سامنے ڈٹ جائے اور انصاف کی لاج رکھے۔ ❤️🇵🇰

#انصاف #غیرت #پاکستان

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi KPK studinds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTi KPK studinds:

Shortcuts

Share