MTI D I Khan

MTI D I Khan This is official page of MTI DIK.The page has been created to update the public about the activities, initiatives and developments of MTI D i Khan

19/01/2023

Give way to Ambulance, Save Lives

چئیرمین بی او جی رضا خان گنڈہ پور کے والد کے وفات پر انکے  ہاں حاضری جہاں سابقہ وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور اور تحصیل م...
28/12/2022

چئیرمین بی او جی رضا خان گنڈہ پور کے والد کے وفات پر انکے ہاں حاضری جہاں سابقہ وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور اور تحصیل مئیر عمر خان گنڈہ پور کے ہمراہ کی فاتح خوانی۔۔

09/09/2022
18/07/2022

DHQ DIKHAN
WHAT WE DONE
WHY WE DONE
WHEN WE DONE. . .

الحمداللہ ٹرامہ سنٹر کی حالات دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔ نئے تعینات ہونے والے ڈی ایم ایس ٹرامہ نے ہسپتال انتظامیہ کے ہمراہ م...
08/03/2022

الحمداللہ ٹرامہ سنٹر کی حالات دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔
نئے تعینات ہونے والے ڈی ایم ایس ٹرامہ نے ہسپتال انتظامیہ کے ہمراہ مل کر ٹرامہ سنٹر میں 24/7 ڈاکٹرز سمیت پیرامیڈیکس اور نرسز سٹاف کی موجودگی اور ڈیرہ سٹی اور مضافات سمیت قریبی اضلاع سے آنے والے مریضوں کو بہتر سہولیات میسر کرنے کیلئے ڈاکٹرز کی تعداد میں اضافہ تاکہ مریض بروقت مستفید ہو سکے۔ اور صفائی کیلئے خاطر خواہ انتظامات مکمل۔۔

ٹرامہ سنٹر میں نمایاں تبدیلی۔۔مختلف سینئر ڈاکٹر کا ٹرامہ سنٹر میں مریضوں کی بہتر علاج معالجہ کیلئے دستیاب ہونا اور اور ب...
25/01/2022

ٹرامہ سنٹر میں نمایاں تبدیلی۔۔
مختلف سینئر ڈاکٹر کا ٹرامہ سنٹر میں مریضوں کی بہتر علاج معالجہ کیلئے دستیاب ہونا اور اور بیشتر اوقات میں آن کال رہنے کا پلان مکمل۔۔
نئے تعینات ہونے والے ڈی ایم ایس ٹرامہ ڈاکٹر صبغت میانخیل کا ٹرامہ سنٹر کی حالات بدلنے کیلئے بی او جی ممبر اور چیئرمین سمیت ایم ڈی نسیم صباء سمیت مختلف ڈاکٹروں کی مدد سے بہتر بنانے کی کوششیں جاری۔۔

Today Hospital Management Of MTI Dikhan visited Ccu , Ortho, Ent Wards. Also Visited Insaf Parogram,,Trauma Center..ISOL...
08/12/2021

Today Hospital Management Of MTI Dikhan visited Ccu , Ortho, Ent Wards.
Also Visited Insaf Parogram,,
Trauma Center..
ISOLATION Wards
ZHQ Hospital Wards..
Dated 08-12-2021

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈہ پور اور  سٹی ایم پی اے فیصل امین گنڈہ پور کی طرف سے ٹرامہ سنٹر میں عو...
02/03/2021

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈہ پور اور سٹی ایم پی اے فیصل امین گنڈہ پور کی طرف سے ٹرامہ سنٹر میں عوام کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے لاتعداد ویل چیئر اور سٹریچر چئیرمین (BOG) ارشد استرانہ اور ایچ ڈی فرخ جمیل ایم ڈی ڈاکٹر نسیم صباء کے حوالے کر دی گئی۔
اس موقع پر سپر وائزر امتیاز اور سلیم چوہان بھی موجود۔
چیئرمین سمیت ایچ ڈج اور ایم ڈی کا وفاقی وزیر علی امین اور سٹی ایم پی اے فیصل امین کو ہسپتال میں عوام کی تکلیف دور کرنے اور لوگوں کیلئے محبت کا جذبہ رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا۔
مزید کہنا تھا کہ ان ویل چیئر اور سٹریچر سے عوام کی تکلیف دور ہوگی اور کافی آسانی ہوگی۔

ڈیرہ اسماعیل خان:ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ڈیرہ کے زیراہتمام ''ینگ ڈاکٹرزنائٹ''کامقامی ہال میں انعقادکیاگیا ۔ تقریب کے مہمان...
27/02/2021

ڈیرہ اسماعیل خان:ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ڈیرہ کے زیراہتمام ''ینگ ڈاکٹرزنائٹ''کامقامی ہال میں انعقادکیاگیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی صدروائی ڈے اے ڈاکٹررضوان کنڈی ،چیئرمین بی اوجی انجینئر ارشدخان استرانہ ،ڈاکٹرامیر امان اللہ، ڈائریکٹرہسپتال ڈاکٹرفرخ جمیل،ڈائریکٹرمیڈیکل ڈاکٹرنسیم صباء تھیں۔تقریب کے دوران مہمانان خصوصی میں شیلڈزتقسیم کی گئیں ۔ تقریب کے انعقادکے سلسلے میں وائی ڈی اے ڈیرہ کے چیئرمین ڈاکٹرمصباح الرحمان ،ترجمان ڈاکٹرصدیق ،سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرانیس الرحمان ودیگرنے اہم کرداراداکیا۔تقریب میں صوبائی نائب صدرڈاکٹرعلی رضا،ڈاکٹرفہیم محسودودیگرنے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی اوجی کے چیئرمین انجینئر ارشدخان استرانہ نے کہاکہ وائی ڈے اے کی محکمہ صحت کے لیے خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ہمیشہ وائی ڈی اے نے صحت کی سہولیات کے لیے جنگ لڑی ہے ۔ ڈاکٹرزسپر کنگ آف دی نیشن ہیں ۔ ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکس کے مسائل اوران کے حقوق کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ چھ سے سات ماہ کے دوران ہسپتال کے لیے فنڈزلانے میں کامیاب ہوئے ہیں انشاء اللہ ہسپتال کے مسائل اب حل ہوں گے۔ آلات کی فراہمی ، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اوردیگرسٹاف کے مسائل بھی حل ہوں گے ۔ مفتی محمودہسپتال کے لیے اسپیشلسٹ ڈاکٹرزاورخصوصاًینگ ڈاکٹرزکی تعیناتی کے لیے جلد اشتہاردے رہے ہیں ۔ ڈیرہ ہسپتال کوخیبرپختونخواہ کے بہترین ہسپتالوں میں شمارکرائیںگے ۔ہسپتال ،ڈاکٹرزکے حقوق کی جنگ لڑرہاہوں ۔ مسائل کاحل بات چیت میں ہے ۔صوبائی صدرڈاکٹررضوان کنڈی نے کہاکہ کسی بھی ہسپتال کی ایمرجنسی اس کی پہچان ہوتی ہے جہاں پرصحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اورکوالیفائی ڈاکٹرز کی موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ینگ ڈاکٹرز صحت کی سہولیات اورمریضوں کی بہتردیکھ بھال کے لیے ہروقت میدان میں موجودہے۔ خواتین ڈاکٹرز کے لیے گرلزہاسٹل اورمردڈاکٹرز کی رہائش کے مسائل حل کیے جائیں ۔ تقریب میں بڑی تعدادمیں مردوخواتین ڈاکٹرزنے شرکت کی ۔ تقریب کے آخرمیں مقامی گلوکاررضوان حیدرنے بھی پشتو،اردواورسرائیکی کے گیت سناکرتقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

White coat Ceremony for New ist year Mbbs Student in Symposium Hall GMC MTI D.I.Khan
13/02/2021

White coat Ceremony for New ist year Mbbs Student in Symposium Hall GMC MTI D.I.Khan

Address

Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923351842716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share