Ameer Dera Alama Sahfiq Rizvi

Ameer Dera Alama Sahfiq Rizvi اسلام علیکم تمام کارکنان سے کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر ڈیرہ کا آفیشل پیچ بنا دیا گیا

‏‎  ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک  کے امیدوار ضلعی ناظم اعلی حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب نے  کاغذات نامزدگی...
08/02/2023

‏‎
ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک کے امیدوار ضلعی ناظم اعلی حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ان شاءاللہ
پی ٹی آئی بمقابلہ تحریک ل ب ی ک

07/02/2023

ڈیرہ اسماعیل خان NA38 پر تحریک انشاء اللہ بہر پور انداز مئں الکیشن لڑے گی ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام حضور کے دین کو تحت پر لانے کے لۓ کرین کی نشان پر مہر لگائیں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق رضوی صاحب

06/02/2023

ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے‏زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق رضوی صاحب

ختم نبوت کانفرنس شیرو پرانہ ڈیرہ اسماعیل خانخصوصی شرکت امیر ڈیرہ علام شفیق رضوی صاحب ناظم اعلیٰ حاجی شفیق خان قصوریہ صاح...
05/02/2023

ختم نبوت کانفرنس شیرو پرانہ ڈیرہ اسماعیل خان
خصوصی شرکت امیر ڈیرہ علام شفیق رضوی صاحب
ناظم اعلیٰ حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب

اسلام علیکم تمام کارکنان اور محبین سے عرض ہے کہ اپنی جماعت کا مشن ہر گھر تک پہنچانے میں اس پیچ کو لائیک اور فالو کریں او...
02/02/2023

اسلام علیکم
تمام کارکنان اور محبین سے عرض ہے کہ اپنی جماعت کا مشن ہر گھر تک پہنچانے میں اس پیچ کو لائیک اور فالو کریں اور گروپس میں شئیر کریں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق صاحب

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923005796847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Dera Alama Sahfiq Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share