Pti King Fahte Ali //Daman/

Pti King Fahte Ali //Daman/ مجھے تم سے کوئ گلا نہیں کہ میں یاد تم کو نا آسکا مگر اتنی بات ضرور ہے کہ تمیں نا دل سے بھلاسکا(Pti)

21/07/2023

‏اعظم خان کے بیٹے نے پرچا درج کروایا تھا کہ میرے بابا کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ یہ وہی شاخسانہ ہے کہ اگر آپ پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں تو آپ دودھ کے دھلے ہیں ورنہ آپ اغوا بھی ہوں گے، آپ پر کیسز بھی ہوں گے اور آپ جیلوں میں قید رہے گے۔ لطیف کھوسہ

21/07/2023

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پمپس بند کرنے کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو آگاہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا، حکومت نے منافع کی شرح 2 اعشاریہ 40 رکھی جو منظور نہیں ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایرانی اور اسمگل شدہ پیٹرول سے ہماری سیل 30 فیصد گر گئی ہے، تحفظات دور ہونے تک پیٹرول کی فراہمی کو بند رکھا جائے گا۔

21/07/2023

بہاولپور چولستان زبردست ویلاگ 👇👇
ویڈیوں اچھے لگے تو شئر ضرور کردیں

21/07/2023

‏عمران خان کی تقریر بہت جاندار تھی، مگر جو کچھ کہا بہت سوچ سمجھ کے کہا! خان کو احساس ہو چکا تھا کہ شہباز شریف حکومت اور Junta اسے غصہ دلا کہ امریکہ کے خلاف کوئی مواد، کوئی comments حاصل کرنا چاہتی ہے! خان نے امیدوںُ پہ منوں برف اور پانی پھینک دیا جب اس نے کہا کہ اگر Cypher کی کوئی آزادانہ انکیواری ہوتی تو اس سارے قصے کے پیچھے صرف ایک آدمی نظر آتا، اور وہ ہے: جرنل قمر۔ جاوید باجوہ!
اور جب سائفر میںُ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جانا چاہیے تو صرف ایک شخص یہ مطالبہ پورا کر سکتا تھا، اور وہ ایک آدمی تھا: آرمی چیف، قمر جاوید باجوہ
معید پیرزادہ

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923342727975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti King Fahte Ali //Daman/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti King Fahte Ali //Daman/:

Share