Rescue 1122 DIKhan

Rescue 1122 DIKhan Official page of Rescue 1122 DIkhan

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خانروڈ ٹریفک حادثہ (RTA)ڈیرہ اسماعیل خان: دریا خان پل کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع پر پل کے...
06/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان
روڈ ٹریفک حادثہ (RTA)

ڈیرہ اسماعیل خان: دریا خان پل کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع پر پل کے نزدیک قائم عارضی واٹر ریسکیو پوائنٹ (TWRP) پر موجود ریسکیو غوطہ خوروں نے حادثہ دیکھتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

بعد ازاں قریبی ریسکیو سٹیشن سے ایمبولینس طلب کی گئی، جس کے عملے نے زخمیوں کو مزید طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بحفاظت قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ عارضی واٹر ریسکیو پوائنٹس (TWRPs) پر تعینات ریسکیورز نہ صرف ڈراؤننگ ایمرجنسیز سے نمٹنے، عوام میں حفاظتی آگاہی پیدا کرنے اور واٹر ریسکیو خدمات انجام دینے میں مصروف رہتے ہیں، بلکہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت ہر قسم کی ہنگامی صورتحال، بالخصوص روڈ ٹریفک حادثات میں بھی فوری امداد فراہم کرکے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بناتے ہیں۔

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیمیں عوام کو بروقت، معیاری اور پیشہ ورانہ ایمرجنسی خدمات کی فراہمی کے لیے 24 گھنٹے ہمہ وقت تیار ہیں۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خاندریائے سندھ میں ٹی ڈبلیو آر پی پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، پٹرولنگ کا سلسلہ جاریڈیرہ اسماعیل خان...
05/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

دریائے سندھ میں ٹی ڈبلیو آر پی پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، پٹرولنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی ہدایت پر مون سون سیزن کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ اور دریائے سندھ پر آنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پکنک پوائنٹ دریائے سندھ پر ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں، جبکہ دریائی حدود میں ریسکیو بوٹس کے ذریعے پٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس اقدام کا مقصد شہریوں اور سیاحوں کو آبی حفاظتی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا، ممکنہ حادثات کی روک تھام اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسپانس کو یقینی بنانا ہے۔

دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر ریسکیو 1122 اور ٹی ایم اے (TMA) کا عملہ مشترکہ طور پر تعینات رہے گا، جو شہریوں کو حفاظتی ہدایات سے آگاہ کرنے، غیر محفوظ سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے موجود رہے گا۔ اس کے علاوہ ریسکیو اہلکار دریائے سندھ میں مسلسل پٹرولنگ کرتے ہوئے صورتحال کی نگرانی بھی کر رہے ہیں۔

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خانیومِ یکجہتی کشمیر – 05 اگست 2026ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا او...
05/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان
یومِ یکجہتی کشمیر – 05 اگست 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا اور ڈائریکٹر آپریشن ساؤتھ ریجن کی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی زیرِ نگرانی یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف اسٹیشنز پر ریسکیو اہلکاروں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

اس موقع پر ریسکیو اہلکاروں نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے یکجہتی مارچ میں شرکت کی اور کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

04/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

چہلم کے موقع پر بلوٹ شریف، تحصیل پہاڑپور میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تعینات، بروقت طبی امداد کی فراہمی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی ہدایات پر چہلم کے موقع پر بلوٹ شریف، تحصیل پہاڑپور میں عزاداروں اور شہریوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تعینات کی گئیں۔

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جلوس کے دوران موقع پر موجود افراد کو ضرورت کے مطابق فوری فرسٹ ایڈ فراہم کی، جبکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ اور تیار رہیں۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خانچہلم کے موقع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تعینات، بروقت طبی امداد کی فراہمیڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹر...
04/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

چہلم کے موقع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تعینات، بروقت طبی امداد کی فراہمی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی ہدایات پر چہلم کے موقع پر عزاداروں اور شہریوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مختلف اہم مقامات پر تعینات کی گئیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے جلوس کے دوران موقع پر موجود افراد کو فوری طبی امداد (فرسٹ ایڈ) فراہم کی اور ضرورت کے مطابق متاثرہ افراد کو مزید طبی سہولیات کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ اور تیار رہیں۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

02/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

دریائے سندھ میں ٹی ڈبلیو آر پی پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، پٹرولنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی ہدایت پر مون سون سیزن کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ اور دریائے سندھ پر آنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پکنک پوائنٹ دریائے سندھ پر ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں، جبکہ دریائی حدود میں ریسکیو بوٹس کے ذریعے پٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس اقدام کا مقصد شہریوں اور سیاحوں کو آبی حفاظتی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا، ممکنہ حادثات کی روک تھام اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسپانس کو یقینی بنانا ہے۔

دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر ریسکیو 1122 اور ٹی ایم اے (TMA) کا عملہ مشترکہ طور پر تعینات رہے گا، جو شہریوں کو حفاظتی ہدایات سے آگاہ کرنے، غیر محفوظ سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے موجود رہے گا۔ اس کے علاوہ ریسکیو اہلکار دریائے سندھ میں مسلسل پٹرولنگ کرتے ہوئے صورتحال کی نگرانی بھی کر رہے ہیں۔

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خاندریائے سندھ میں ٹی ڈبلیو آر پی پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، پٹرولنگ کا سلسلہ جاریڈیرہ اسماعیل خان...
02/08/2026

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

دریائے سندھ میں ٹی ڈبلیو آر پی پر ریسکیو ٹیمیں تعینات، پٹرولنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف خان کی ہدایت پر مون سون سیزن کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ اور دریائے سندھ پر آنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پکنک پوائنٹ دریائے سندھ پر ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں، جبکہ دریائی حدود میں ریسکیو بوٹس کے ذریعے پٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس اقدام کا مقصد شہریوں اور سیاحوں کو آبی حفاظتی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا، ممکنہ حادثات کی روک تھام اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسپانس کو یقینی بنانا ہے۔

دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر ریسکیو 1122 اور ٹی ایم اے (TMA) کا عملہ مشترکہ طور پر تعینات رہے گا، جو شہریوں کو حفاظتی ہدایات سے آگاہ کرنے، غیر محفوظ سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے موجود رہے گا۔ اس کے علاوہ ریسکیو اہلکار دریائے سندھ میں مسلسل پٹرولنگ کرتے ہوئے صورتحال کی نگرانی بھی کر رہے ہیں۔

ریسکیو 1122 نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس، انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں سے تعاون کریں، دریاؤں اور آبی مقامات پر تفریح کے دوران حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کریں، انتظامیہ اور ریسکیو اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن 1122 پر اطلاع دیں۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

01/08/2026

Dead body successfully recovered

Address

Dinpur Road Near Daraban Chungi
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 DIKhan:

Shortcuts

Share