ANP Zafar Abad Colony D I Khan

ANP Zafar Abad Colony D I Khan ANP UC Lachra Zafar Abad ColonyOfficial🚩🚩 Page �

03/09/2026

پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، فرازنہ شیرین...See more

03/09/2026
03/09/2026
03/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ سندھ، صوبہ کون چلارہا ہے؟ صوبائی ترجمان اے این پی ارسلان خان ناظم کا ردعمل

🛑خیبرپختونخوا کے عوام آج اپنے وزیراعلیٰ کو ڈھونڈ رہے ہیں، مگر وزیراعلیٰ صاحب صوبے کے مسائل حل کرنے کے بجائے بمعہ کابینہ جہاز میں بیٹھ کر سندھ کی سیر پر نکلے ہوئے ہیں

🛑3 ستمبر سے 7 ستمبر تک خیبرپختونخوا عملاً ایک ایسے وزیراعلیٰ کے بغیر رہے گا جسے عوام نے اپنے مسائل کے حل اور صوبے کی حکمرانی کے لیے منتخب کیا تھا

🛑صوبہ ایک انتہائی سنگین صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف دہشت گردی کے بدترین واقعات رونما ہو رہے ہیں، پولیس اہلکار اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں اور پولیس احتجاج پر مجبور ہے

🛑دوسری جانب خیبرپختونخوا اپنے آئینی اور مالی حقوق سے محروم ہے، عوام مہنگائی، بدامنی اور حکومتی نااہلی کا شکار ہیں، لیکن وزیراعلیٰ صاحب کو صوبے کے مسائل سے زیادہ صرف ایک قیدی کی فکر لاحق ہے

🛑یہ شاید ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ بظاہر ایک "منتخب" وزیراعلیٰ حکومتی ذمہ داریوں کو پس پشت ڈال کر سیاسی تحریک کی قیادت کے لیے میدان میں نکل رہا ہے

🛑دنیا بھر میں سیاسی جماعتوں کے تنظیمی معاملات اور حکومت کی ذمہ داریاں الگ الگ رکھی جاتی ہیں، کیونکہ حکومت چلانا ایک سنجیدہ اور مکمل وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے

🛑خیبرپختونخوا میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یہاں حکومت اور عوامی مسائل ثانوی ہو چکے ہیں اور ہر چیز صرف 804 کے گرد گھوم رہی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کو شاید خیبرپختونخوا میں رہنا پسند نہیں۔

🛑ہفتے کے پانچ دن اسلام آباد میں گزارے جاتے ہیں، وہاں سے صوبائی معاملات کے اجلاسوں میں آن لائن شرکت کی جاتی ہے، اور اب نجی جہاز میں بیٹھ کر سندھ یاترا کا آغاز کر دیا گیا ہے

|

03/09/2026

پاکستان کو بنایا کس نے؟
پاکستان کو توڑا کس نے؟
اور پاکستان کو مزید کون توڑنا چاہ رہے ہیں؟

-سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی

|

Address

UC Lachra Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923409191718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Zafar Abad Colony D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share