Dr M Yaqoob Baloch Jui official

Dr M Yaqoob Baloch Jui official ناظم انتخابات جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

17/07/2026

ضلعی نائب امیر جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان
جناب ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ کا موجودہ حالات کے پیشِ نظر اظہارِ خیال

05/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان:
جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی نائب امیر ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ کی صوبہ خیبرپختونخواہ میں بدامنی اور آج کے المناک سانحہ شیخ الحدیث مولانامحمدادریس صاحب کی شہادت پر اور کل جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِاہتمام احتجاجی مظاہرہ کی دعوت

ڈیرہ اسماعیل خان:جے یو آئی ضلع کا ہنگامی اجلاس ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ کی صدارت میں ہوا۔ صوبائی ہدایت پر مولانا محمد ادریس...
05/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان:
جے یو آئی ضلع کا ہنگامی اجلاس ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ کی صدارت میں ہوا۔ صوبائی ہدایت پر مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف کل 6 مئی صبح 10 بجے جی پی او چوک پر احتجاج کا اعلان۔

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی2۔۔برادرقائدجمعیت ضلعی سینئر نائب امیر مولانا عبید الرحمن  صاحبضلعی نائب امیر ڈاکٹر یعقوب صاحب  نےیو...
17/04/2026

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی2۔۔
برادرقائدجمعیت ضلعی سینئر نائب امیر مولانا عبید الرحمن صاحب
ضلعی نائب امیر ڈاکٹر یعقوب صاحب نے
یوسی رتہ کلاچی کےجنرل سیکرٹری
ڈاکٹر ولی محمد وزیر کی ناگہانی انتقال پر انکے بھائی قاری ضیاء الرحمن اور انکے صاحبزادگان سےتعزیت کی اوردعائےمغفرت فرمائی۔
اور ڈاکٹر ولی محمد مرحوم کی جماعتی سرگرمیوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کی

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!**«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»**"اللہ تعالیٰ آپ کے اور ...
21/03/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!*
*«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»*
*"اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے۔"*
*میری طرف سے آپ کواور آپکی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔*
*منجانب* *ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ*
*ضلعی نائب امیر جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان*

14/02/2026

اہم پیغام
ضلعی نائب امیر ڈاکٹر محمد یعقوب بلوچ
جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

26/01/2026

جلیبی چوک سے بگوانی جنوبی تک سڑک کی تعمیر مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس سے جمعیت علماء اسلام کے ضلعی نائب امیر، محترم جناب ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب نے عوام سے خطاب کیا۔
انہوں نے اس اہم عوامی منصوبے کی تکمیل پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سڑک علاقہ مکینوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور ترقی کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
اس موقع پر ضلعی امیر و پارلیمانی لیڈر، حضرت مولانا لطفُ الرحمان صاحب بھی موجود تھے، جن کی قیادت میں علاقے میں ترقیاتی کاموں کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔
تقریب میں تحصیل سٹی ٹو کے جنرل سیکرٹری، ملک بلال ایڈووکیٹ صاحب نے بھی شرکت کی اور قیادت کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مقررین نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور بلا تفریق، علاقے کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھا جائے گا۔ عوام کی بڑی تعداد نے اس منصوبے کی تکمیل پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M Yaqoob Baloch Jui official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share