16/08/2024
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی۔۔
ہمارے کلین اینڈ گرین پہاڑپور کے ممبر
فرزند پہاڑپوردانش خان کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں انٹرنیشنل پینٹنگ ایگزیبشن کیلیے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یاد رہےآرٹ کے نیشنل وانٹرنشنل مقابلوں میں کئی پوزیشنیں ون کر کے تحصیل پہاڑپور کا اور ملک وقوم نام روشن کر چکے ہیں ۔ ہمیں تم سے پیار ہے دانش خان۔❤❤❤❤❤
پیج ممبرز پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے انکی حوصلہ افزائی کریں