Islam Ki Baten

Islam Ki Baten محمدرسول اللّٰہ کی شان پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام

27/12/2024

آفسوس ناک خبر 😢
درابن روڈ پہ ڈاکوؤں کا راج
کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والے ایک اور بس پر رات گئے درابن کے علاقے میں مین شاہراہ پر مسلح ڈاکؤوں کی فائرنگ۔ زرائع کے مطابق فائرنگ سے بس میں سوار ایک خاتون جانبحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ بڑی تعداد میں مسافر اور بسیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ مین روڈ پر 50 سے زائد مسلح افراد موجود تھے ۔۔

27/12/2024

⚡ *رسول الّٰلہﷺ کی دعائیں: ⑤*💫

* *📿 اللَّهُمَّ إِنِي أَسْأَلُكَ الهُدَى وَالتُّقَى وَالعفَافَ والغنٰى.*
*ترجمہ:* اے اللّٰہ میں تجھ سے ہدایت اور تقویٰ اور پاک دامنی اور غنی (بے نیازی) مانگتا ہوں۔
📚 (صحیح مسلم: ٢٧٢١)*🩷

اساں شاکر اندروں مک گئے ہاں نت ہاڑ دے روزے کے شئے ہن 🔥🦋
26/12/2024

اساں شاکر اندروں مک گئے ہاں
نت ہاڑ دے روزے کے شئے ہن 🔥🦋

‏انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھانے کیلئے 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید کیبل افریقہ سے آج پاکستان کے ساتھ منسلک ہوگی، کیبل کی گنجائش 180...
24/12/2024

‏انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھانے کیلئے 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید کیبل افریقہ سے آج پاکستان کے ساتھ منسلک ہوگی، کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے

22/12/2024

_*`💌🤲🏻سب آمین کہتے جائیں۔`*_

_کچھ دنوں میں نیا سال سٹارٹ ہو رہا ہے۔لوگ بہت کچھ مانگیں گے۔۔۔_
_`یا رب🕋🤲🏻` ہم سب کے والدین اور بہنوں ،بھائیوں کوسلامت رکھنا ،اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھنا۔_

`_آمین یارب العالمین🤲🏻_`

ہر خاندان میں ایک ایسا انکل ضرور ہوتا ہے جو آپکے والدین کے درمیان بیٹھ کر پڑھائی کے ٹاپک کو چھیڑ کر آپکو لتر مرواتا ہے.😒...
21/12/2024

ہر خاندان میں ایک ایسا انکل ضرور ہوتا ہے
جو آپکے والدین کے درمیان بیٹھ کر
پڑھائی کے ٹاپک کو چھیڑ کر آپکو لتر مرواتا ہے.😒🙄😂😒🙈🙈
*کیا ااپ کے خاندان میں بھی کو ایسا ہے*

*جی ہاں* 😢
*جی نہیں*😂

❤‍🩹❣️❣️

21/12/2024

*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*

20/12/2024

*حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

"قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا۔"
(سنن

بچپن میں بہت بار ایسا ہوا کہ امی کچن میں ہمارے لیے ناشتہ بنا کر دے رہی ہوتی تھیں تو ہم بہن بھائی چولہے کے پاس تماشہ لگا ...
20/12/2024

بچپن میں بہت بار ایسا ہوا کہ امی کچن میں ہمارے لیے ناشتہ بنا کر دے رہی ہوتی تھیں تو ہم بہن بھائی چولہے کے پاس تماشہ لگا کر کھڑے ہو جاتے تھے اور اپنا ہاف فرائی انڈا بنتے دیکھنا اس لیے ضروری سمجھتے تھے کہ کہیں انڈا فرائی ہوتے ہوے ٹوٹ نہ جائے اور ذردی باہر نہ نکل آئے۔
جب کبھی انڈا ٹوٹ جاتا تو میں ناراض ہو جاتا تھا اور امی سے کہتا تھا میں نے نہیں ٹوٹا ہوا انڈا کھانا مجھے نیا انڈا بنا کر دو۔
امی کہتی تھیں!
کوئی گل نہی پتر۔۔۔۔
تیرا ٹوٹا ہوا انڈا میں کھا لیتی ہوں 😢
اور امی مجھے نیا انڈا بنا دیتی تھیں۔۔
آج انڈا فرائی کرتے ہوے جب انڈا ٹوٹ گیا تو دلوں کو جوڑنے والی ماں بہت یاد آئی۔
وہ ٹوٹے انڈے کھا لینے والی ماں جو بیٹے کا دل ٹوٹا ہر گز نہیں دیکھ سکتی تھی ہر وقت ہر پل یاد آتی ہے۔😢
ماں نہ تو ٹوٹا انڈا کھانےکو دیتی ہےنہ ڈبل روٹی۔
ماں ثابت انڈا دیتی ہے پراٹھے کے ساتھ۔

Address

Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category