ABozar Khan

ABozar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABozar Khan, Dera Ismail Khan.

14/08/2026
علیمہ خان کے ساتھ 40 منٹ کی خصوصی ملاقات
12/08/2026

علیمہ خان کے ساتھ 40 منٹ کی خصوصی ملاقات

Good morning
12/08/2026

Good morning

ڈیرہ اسماعیل خان میں انصاف یوتھ ونگ کی ضلعی کابینہ کا نوٹیفکیشن متوقع طور پر آئندہ ایک دو روز میں جاری ہونے جا رہا ہے۔ ہ...
09/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں انصاف یوتھ ونگ کی ضلعی کابینہ کا نوٹیفکیشن متوقع طور پر آئندہ ایک دو روز میں جاری ہونے جا رہا ہے۔ ہم ساؤتھ ریجن کی قیادت کو واضح طور پر باور کرانا چاہتے ہیں کہ فیصلے صرف اور صرف میرٹ، کارکنوں کی قربانیوں، جدوجہد اور تنظیمی خدمات کی بنیاد پر ہونے چاہئیں۔

اگر میرٹ کا قتل کیا گیا، کارکنوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا یا ذاتی پسند و ناپسند کو ترجیح دی گئی تو انصاف یوتھ ونگ کے کارکن خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔ ایسے کسی بھی فیصلے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور اس کے خلاف بھرپور، منظم اور سخت ردعمل دیا جائے گا۔

وقت کا تقاضا ہے کہ حق دار کو اس کا حق دیا جائے، کیونکہ مضبوط تنظیم کی بنیاد میرٹ، انصاف اور کارکنوں کے اعتماد پر قائم ہوتی ہے۔

04/08/2026

ڈی آئی خان کے حوالے سے علیمہ خان کا اہم بیان

علیمہ خان نے کہا کہ ڈی آئی خان جانے کا پہلے سے کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ ان کے مطابق، جب وہ لکی مروت میں تھیں تو ڈی آئی خان کے کچھ کارکن وہاں پہنچے اور اصرار کیا کہ ہر صورت ڈی آئی خان جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈی آئی خان میں ہمارا کسی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، ہم سب متحد ہیں اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں

04/08/2026

واپسی پر کھانے کا پروگرام

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABozar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share