19/05/2026
سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج نارتھ ویسٹ سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیشن 2025 کے طلباء وطالبات کے پریکٹیکل اور واہوا سنٹر سپرنٹینڈنٹ اور انٹرنل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر تحسین جان اور ڈاکٹر شمس الدین کے ہمراہ ڈاکٹر محمد سہیل گنگوہی پرنسپل ، ڈاکٹر محمد شعیب گنگوہی ، ڈاکٹر عبد المعز گنگوہی کے ہمراہ گروپ فوٹو