Mera Gaon

Mera Gaon قلعہ روہتاس، دریائےجہلم، منگلاڈیم، لہری نیچر فاریسٹ کے بیچ خوبصورت وادی، اور اس کے باسیوں کے شب وروز!

یہ تو گاوں کی ہی خوبصورتی ہے جہاں پوتوں کو دادا کا پیار ملتا ہے۔جوائنٹ فیملی سسٹم اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے۔ اس کی قدر کی ...
13/11/2023

یہ تو گاوں کی ہی خوبصورتی ہے جہاں پوتوں کو دادا کا پیار ملتا ہے۔
جوائنٹ فیملی سسٹم اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے۔ اس کی قدر کی جانی چاہئے۔

فائل فوٹو:
(چوہدری صحبت صاحب اپنے پوتوں کے ساتھ)
۔❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂۔
۔ *🌼Join🌼*
گاوں کی مزید پوسٹس کے لئے میرا گاوں وٹس آپ چینل سبسکرائب کیجئے۔
اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی یہ لنک شئر کیجئے تا کہ سب میرا گاوں کی تعمیری، تاریخی اور موجودہ معلومات اور خبروں سے باخبر رہ سکیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaERnXoLNSa5VZtEZh0S/100

۔❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂۔

1961 ء میں منگلا ڈیم کے قریب ائیر پورٹ بنانے کا منصوبہ زیر غور تھا- تصور کریں ہمیں اسلام آباد کی بجائے نکودر ائرپورٹ سے ...
11/11/2023

1961 ء میں منگلا ڈیم کے قریب ائیر پورٹ بنانے کا منصوبہ زیر غور تھا-

تصور کریں ہمیں اسلام آباد کی بجائے نکودر ائرپورٹ سے لوگوں کو پک کرنا ہوتا یا وہاں الوداع کرنے جانا ہوتا۔ فلائٹ سے دس منٹ پہلے گھروں سے نکلتے۔

انشاءاللہ ایک نہ ایک دن یہاں ائرپورٹ ضرور بنے گا۔ ہم نہ سہی ہماری اولادیں یہاں بین الاقوامی فلائٹس اترتے ضرور دیکھیں گی۔

وٹس آپ میرا گاوں کی پوسٹس کے لئے مندرجہ ذیل لنک پہ کلک کریں اور چینل سبسکرائب کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaERnXoLNSa5VZtEZh0S/103

گاوں کے ساتھ بہتے دریا جہلم کی ایک خوبصورت تصویر۔ ڈیم بننے سے پہلے یہ دریا اپنے پورے جوبن پہ بہتا تھا۔ یہاں کشتیاں چلتی ...
08/11/2023

گاوں کے ساتھ بہتے دریا جہلم کی ایک خوبصورت تصویر۔
ڈیم بننے سے پہلے یہ دریا اپنے پورے جوبن پہ بہتا تھا۔ یہاں کشتیاں چلتی تھی۔ لوگ ٹریکٹر کی پرانی ٹیوبز اور شنا کے سہارے تیر کر دریا عبور کیا کرتے تھے۔

گاوں کی مزید پوسٹس کے لئے میرا گاوں وٹس آپ چینل سبسکرائب کیجئے۔
اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی یہ لنک شئر کیجئے تا کہ سب میرا گاوں کی تعمیری، تاریخی اور موجودہ معلومات اور خبروں سے باخبر رہ سکیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaERnXoLNSa5VZtEZh0S/100

میرا گاوں کے حالات و واقعات اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لئے وٹس آپ چینل کو سبسکرائب کریں۔ Follow the میرا گاوں channel ...
06/11/2023

میرا گاوں کے حالات و واقعات اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لئے وٹس آپ چینل کو سبسکرائب کریں۔

Follow the میرا گاوں channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaERnXoLNSa5VZtEZh0S

04/09/2023
احتجاج سیاسی ورکرز کا حق ہے.اور گھر سے نکلنا غریب کا جرم...
11/05/2023

احتجاج سیاسی ورکرز کا حق ہے.
اور گھر سے نکلنا غریب کا جرم...

عنصر مغل مرحوم، بابر مغل اور ناصر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ■نماز جنازہ آ...
10/05/2023

عنصر مغل مرحوم، بابر مغل اور ناصر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ■
نماز جنازہ آج دن 11:30 بجے میراں آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ آمین

04/04/2023

میراں آباد گاوں کی مکمل تاریخ 5 منٹ کی اس ویڈیو میں موجود ہے۔

کیا خوبصورت لوگ تھے، کتنے بہترین وقت تھے، کاش وہ وقت دوبارہ واپس آ جائے اور ہم سب اپنے پیاروں سے دوبارہ مل سکیں دوبارہ سے اکھٹے جی سکیں۔

اس ویڈیو میں آپ کو گاوں کے ہر گھر کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور ملے گا۔

آپ اگر کسی کو پہچان پائے ہیں، تو اس فرد کا نام کمنٹ میں ضرور لکھئے گا۔ اور اس کے کسی پیارے کو ضرور ٹیگ کیجئے گا، شئر کیجئے گا۔

شکریہ

04/04/2023

یادوں کے دریچے!
مرزا لیاقت مرحوم ۔۔ ایک زندہ دل انسان۔۔
اللہ تعالٰی غریق رحمت فرمائیں۔
آمین

ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خداتیرے بندے! بہت ذلیل کرتے ہیں۔
28/03/2023

ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے! بہت ذلیل کرتے ہیں۔

یہ تصویر 1910 کی ہے۔لوگ ریل کی پٹری پہ سائکلیں ہی نہیں چلایا کرتے تھے، بلکہ پیدل گزرگاہ کے طور پہ بھی استمعال کیا کرتے ت...
27/03/2023

یہ تصویر 1910 کی ہے۔
لوگ ریل کی پٹری پہ سائکلیں ہی نہیں چلایا کرتے تھے، بلکہ پیدل گزرگاہ کے طور پہ بھی استمعال کیا کرتے تھے۔

شادی سے پہلےبیٹی :پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡باپ :کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔ سب اپنے اپنے حصے کا کام...
22/03/2023

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

Address

Meran Abad
Dina
49401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Gaon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share