Dahi Markaz Mall Punjab

Dahi Markaz Mall Punjab DMM is the great facility to the people of Punjab. It facilitate people more than ARC . DMM is too much better than ARC .

06/03/2023

پلرا کی ویب سائٹ سے سرچ آپشن ختم ہونے کے بعد درج ذیل مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا۔
1 اگر کوئی زمیندار ہمارے پاس آئے اور بولے کے میرا کل رقبہ چیک کر کے دو تو ہم نہیں کر سکتے۔
2 اگر کسی شخص کو نمبر خسرہ یا کھیوٹ کا نہیں پتا تو اسے ریکارڈ تک رسائی بہت مشکل ہو جائے گی۔
3۔کسی بھی شخص کی ہسٹری معلوم نا ہوسکے گی کے اس نے اپنا رقبہ کس کس کو سیل کیا اور کب خریدا۔ فردات وغیرہ کب لیے
4 کبھی کبھار ہم ٹرانزیکشنل فردات کا اجرا کر رہے ہوتے ہے تو چلان پرنٹ نہیں ہوتا جسے ہم شخص کی تلاش سے بآسانی چلان نمبر لکھ کے پرنٹ نکال لیتے تھے لیکن اب وہ ممکن نہیں۔
اس کے علاوہ بھی اس کے بہت فائدے تھے۔ نقصان تو کوئی نظر نہیں آتا

پی ایل آر اے موبائل ایپ “پنجاب زمین” ڈاؤن لوڈ کرنے کیلے QR Code سکین کریںایپ سے فراہم کردہ سہولیات:فرد برائے ریکارڈ کا ح...
19/01/2023

پی ایل آر اے موبائل ایپ “پنجاب زمین” ڈاؤن لوڈ کرنے کیلے QR Code سکین کریں
ایپ سے فراہم کردہ سہولیات:
فرد برائے ریکارڈ کا حصول
جائیداد کی ڈیجیٹل تفصیلات مرتب
حاصل کردہ سروسز کی مانیٹرنگ
شکایات کا اندراج

Address

Dina, Punjab
Dina
49400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dahi Markaz Mall Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dahi Markaz Mall Punjab:

Share

Category