17/05/2024
.
▪️اعلان نماز جنازہ ▪️اظہار رنج و الم ▪️
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت ▪️ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محمد فاضل مرحوم آف چنن کی اہلیہ محترمہ
غلام سرور ٹیلر ماسٹر، محمد رفیق مرحوم
کی ہمشیرہ ,
علی رفیق، حمزہ رفیق، حافظ عبدالقیوم کی پھوپھی
بقضائے الٰہی اس دار فنا سے دار بقاء کی طرف
رحلت فرما گئی ہیں
نماز جنازہ آج 17مئی 2024ء بروز جمعہ
دن 10بجے چنن جنازہ گاہ میں ادا کی جائےگی
•┈┈•┈┈•⊰✿♡✿♡✿⊱•٠┈┈•┈┈•