BABA Ambulance Dingaبابا ایمبولینس سروس ڈنگہ

  • Home
  • Pakistan
  • Dinga
  • BABA Ambulance Dingaبابا ایمبولینس سروس ڈنگہ

BABA Ambulance Dingaبابا ایمبولینس سروس ڈنگہ خدمت

بابا ایمبولینس سروس ڈنگہکچھ لوگوں کا اعتراض ہے کہ میں (بابا ایمبولینس) کرایہ ان کی مرضی کا نہیں لیتا تو آؤ بھائی میں فری...
11/09/2022

بابا ایمبولینس سروس ڈنگہ
کچھ لوگوں کا اعتراض ہے کہ میں (بابا ایمبولینس) کرایہ ان کی مرضی کا نہیں لیتا تو آؤ بھائی میں فری سروس دوں گا

آپ گاڑی کی investment, repairing
ڈرائیور کی تنخواہ کیلئےفنڈ مہیا کرو یا مل کر
NGO
بنا دیتے ہیں

اس دور میں ہر کوئی اچھا آدمی ہے اور وہ بھی اپنی نظر میں:باقی دوسروں پر بلاوجہ تنقیدکیوں اپنا وقت ضائع کرکے دوسروں کا ❤️ ...
11/09/2022

اس دور میں ہر کوئی اچھا آدمی ہے اور وہ بھی اپنی نظر میں:
باقی دوسروں پر بلاوجہ تنقید
کیوں اپنا وقت ضائع کرکے دوسروں کا ❤️ دل دکھاتے ہو

09/09/2022

ڈنگہ شہر میں ہم مل کر NGO بنائیں جس سے بابا ایمبولینس 🚑 فری کر دی جائے
ہمت کرکے ہمارا ساتھ دیں اس سے سے عام آدمی ایمرجنسی ایمبولینس کا فائدہ حاصل کر سکے گا

اللہ مدد فرمانے والا ہے جو رازق بھی ہے
06/09/2022

اللہ مدد فرمانے والا ہے جو رازق بھی ہے

Address

Dinga

Telephone

+923036826262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABA Ambulance Dingaبابا ایمبولینس سروس ڈنگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share